Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

اور جب میں خاک نشیں ہو جاؤں💔
تو تم تنہا میری قبر پر سپارے پڑھنا 💔

Ali_Ali022
 

یار فریدا اوتھے کی وسنا
جتھے یار نظر نا آوے

Ali_Ali022
 

ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮨﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﺠﺌﮯ۔۔ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ
الجھن ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔا ﺑﯿﻤﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ

Ali_Ali022
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی

Ali_Ali022
 

اپنا اپنا نشہ کمنٹ کریں؟
🚬💣⁦⚰️⁩

Ali_Ali022
 

تھوڑی سی گپ شپ ہو جائے؟🤗🤗🤗🤗
سوال آپ کے،، جواب میرے🙊

Ali_Ali022
 

محبت میں کیا برائی ہے...

Ali_Ali022
 

❤تم میری وہ مسکراہٹ ہو😍 جس کی وجہ سے
❤گھر والے مجھے پاگل سمجھتے ہیں 💐

Ali_Ali022
 

ناراض عشق ! حسن کی مجبوریاں سمجھ
محفل میں اجتناب کا مطلب کچھ اور ھے

Ali_Ali022
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں🙄😂🙉🙈

Ali_Ali022
 

آپ مجھ سے اتفاق کریں یا نا کریں مگر حقیقت یہی ہے کہ ہم نے حرام و حلال کی تمیز صرف کھانوں تک محدود کر دی ہے
😞😞

Ali_Ali022
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

Ali_Ali022
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

Ali_Ali022
 

سکونِ دل کی دلیل کیا ہے ؟ قرارِ جاں کا سراغ کیا ہے ؟
ہجومِ دنیا کی وحشتوں کو سناؤ غارِ حرا کی باتیں

Ali_Ali022
 

ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤

Ali_Ali022
 

نہیں ملا کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو😢
پر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تو بھی نہیں😢

Ali_Ali022
 

وہ بہت خاص ہے اتنا خاص کہ
باقی ساری دنیا مجھے بہت عام سی لگتی ہے ⁦🔥

Ali_Ali022
 

کیجیئے اپنی نگاااہوں کو بسسسس ایک بندے پر پاااابند۔۔۔⁦❤️⁩😛🙈

Ali_Ali022
 

ہائے تُجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ہے
یار تُجھ سے تو محبت کی توقع تھی مُجھے

Ali_Ali022
 

آنکھیں پڑھنا جسے بھی آ جائے
ماہرِ نفسیات ہو جائے.۔۔۔۔۔۔۔🖤