کبھی کسی کو مکمل میسر نہ ہونا
یقین کرو زلیل ہو جاؤگے تم ! 🖤
😒🔥🔥💯
دل کی بات کرتا ھے زمانہ لیکن آج بھی
محبت شکل دیکھ کے کی جاتی ھے
یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🔥✌
نجانے اندر کتنے مر گئے ہیں لوگ💔
مجھے اپنا دل قبرستان سا لگتا ہے
💔💔😭
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ شرافت بھى مار دیتی ھے🔥
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو
🔥💔
اسکے چہرے کو تُو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں
پانچ جھیلـــوں کے برابر تو فقط آنکھیـــــں ہیں 😊💯🥀
وقت۔۔۔۔ہر وقت کو بدل دیتا ہے
بس ۔۔۔وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے 😐
وہ جو اذیت سے گزر کر صبر ہوتا ہےنا وہی رب سے واقف کرواتا....😌♥️
تیڈے شاکِر شہر کوں چھوڑ دِتم....😞😞
تیڈے شہر دے ہر ہک شخص رُوائے..😭😭
عرض کیا ہے
دھیرے دھیرے وہ ہم سے اتنا امپریس ہو گے
پہلے جسٹ فرینڈ
پھر بیسٹ فرینڈ اورپھر انفرینڈ ہو گے😐😕😒😁😅😂😂
کبھی چاہو تو آزما لینا
ہم سر کا سودا کر دیں گے دوستی کا نہیں🥰❣️
موت سے کہنا کہ اب ہماری زندگی کی اتنی سفارش نہ کیا کر 💕💕
وہ لوگ ہی چهوڑ گئے جن کے لیے ہم جیا کرتے تهے
. . . . . 😢💔 💔😓 . . . .
یادوں میں بسا رکھا ہے تجھے اس قدر♥️
کوی وقت بھی پوچھے تو تیرا نام بتا دیتے ہیں
تمھارے دائروں میں اِک عُمر سے محوِ گردش ہوں____
میرا مرکز نہیں بدلا , میرا محور نہیں بدلا...
#محبت_سچ_ھے_سائیں.🥀
#بس_لوگ_جھوٹے_نکلتے_ہیں🥀
💔💔💔
گوروں نے ناجائز تعلقات جائز قرار دیئے نتیجہ ایڈز
چینیوں نے چوہے سانپ حرام جانور حلال قرار دیئے نتیجہ کرونا
مسلمانوں قدر کرو دین کی
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو ....میرے لیے ترسے💘😒
😍جو دل میں قیام کرتےہیں
وہی جینا حرام کرتے ہیں😒
❤👉تمہیں دل میں رکھ لیتا
اگر وزن تمہارا مناسب ہوتا😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain