Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

تم #لڑکیوں کو ایسا محسوس نہیں ہوتا
کہ یہ #لڑکا اتنی اچھی #پوسٹیں کرتا ہے
کیوں نا ایسے #پرپوز ہی کر دیا جائے...😝😝😊
🤭😜😝😝😍😍😍😍😂😂😂

Ali_Ali022
 

ہوس کی آخری نسل ہیں ہم
ہم سے پہلے جسموں کی بھوک نہ تھی 💯🔥

Ali_Ali022
 

جس میں آپ نے ہر رشتہ توڑ دیا تھا🙂
وہ میسج اب میں ہر رات پڑھ کر سوتا ہوں💔
#$

Ali_Ali022
 

مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں ____تم سے__!!
کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں___!!!!

Ali_Ali022
 

یوں نا مسکرایا کرو لبوں کی شان جاتی ہے🥰🤗
تمھارا کچھ نہیں جاتا ہماری جان جاتی ہے❤

Ali_Ali022
 

💖ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے💖
💖پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ھی کر دو💖

Ali_Ali022
 

سنو لڑکیو
چلو بتاؤ خرچے اٹھانے والا چاہیے یا
نخرے اٹھانے وال

Ali_Ali022
 

میں جی لوں گا مجھ کو راس ہے تاریکی....
😌❤️
سارے دن تم لے لو مجھ کو رات دے دو...

Ali_Ali022
 

تمام سگریٹ پینے والوں سے گزارش ہے کہ..
سگریٹ بائیں ہاتھ سے پیا کریں تاکہ شیطان کو کینسر ہو.. 😂😅😜

Ali_Ali022
 

کون کہتا ہے عمر بھر نباہ کیجئے۔۔۔۔۔❣
بس آئیے بیٹھیے____فنا کیجیے____تباہ کیجیے۔۔۔۔۔❣Ali

Ali_Ali022
 

جب تک عورت نہ چاہے
کوئی بھی مرد اپنی حد پار نہیں کر سکتا
Agree?

Ali_Ali022
 

سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے

Ali_Ali022
 

ﮐﺘﻨﺎ ﺭﻭﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ*
*ﺍﺏ ﺟﻮ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ، ﮨﻨﺴﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ*
*ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎء*🔥

Ali_Ali022
 

لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں "صاحب"..
-
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا..💯🔥

Ali_Ali022
 

اس شہر بے مثال میں، بس مُجھ کو چھوڑ کر
ہر شخص لاجواب ہے، ہر شخص باکمال ہے

Ali_Ali022
 

احساس بہت ھوگاجب ھم دور چلے جائیں گے.
روئیں گے آپ مگرآنسو نہیں آئیں گے .
جب ساتھ نہ دےکوئ تو آواز ھمیں دینا.
آسماں پر بھی ھونگے تو لوٹ کر ضرور آئیں گے .

Ali_Ali022
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
کہ اُٹھتی انگلیوں نے مجھے مشہور کردیا

Ali_Ali022
 

ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..💓💞💗
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے❤❤

Ali_Ali022
 

دیکھ ساقی کیسے بستا ہے عشق وجود میں
سلطنت میری, رگ رگ پہ حکومت یار کی.......!!

Ali_Ali022
 

koe bat nhi krta ab to