::کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا۔۔۔۔
مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے۔۔۔۔
تم زندگی کی وہ کمی ہو
جو زندگی بھر رہے گی♥️
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
اوقات کی بات مت کیجۓ🔥
آپ جیسے رلا کر آیا ھوں😏
*بہت سستے ہیں ہم صاحب...!!!*
*میٹھا بولو اور خرید لو...!!!*
کچھ بھی ہو جائے مگر تیرے طرفدار ہیں سب
زندگی تجھ میں کوئی بات تو ہوتی ہوگی
یہ الگ بات کوئی چاند ابھرتا نہ ہو اب
دل کی بستی میں مگر رات تو ہوتی ہوگی
خاموش بیٹھے تھے کہ برباد نہ ھو عالم کا نظام
نادان سمجھ بیٹھے کہ ھم کو للکارنا نھیں آتا
اذیت راس ہے مجھ کو
بچھڑ کے دیکھ لو چاہے😉
آسمانوں میں ہے خدا تنہا
اور ہر آدمی سے خطرہ ہے🍂
جون
#____♠
💔🔥
-" حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال دوں
اب لفظِ " محبت" کی حمایت کرے کوئی! "- 💯 🙃
hello khn gom ho ap
کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں 💘
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم💯
یہ ہنستا کھیلتا لڑکا کِسی دن آہ بَھر لے گا..
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو
کب دوگے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے ....!!!
اے عشق اپنے ظلم دیکھ، اور میری عمر دیکھ ....!!!
خُدا کی محبت کو فنا کون کرے گا
سبھی بندے نیک ہوں تو گناہ کون کرے گا
اے خُدا میرے دوستوں کو سلامت رکھنا
ورنہ میری سلامتی کی دُعا کون کرے گا
اور رکھنا میرے دُشمنوں کو بھی محفوظ
ورنہ میری تیرے پاس آنے کی دُعا کون کرے گا
ایک بات بتاؤ ۔۔؟
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا۔ ؟؟
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے
طلب موت کی کرنا گناہ کبیرا ہے ساقی....
مرنے کا شوق ہے آؤ تجھے عشق کی تعلیم دوں
میری بدقسمتی یہ بھی ہے کہ
میں کسی کی پہلی محبت نہیں ہوں....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain