خاک اڑتی ہے رات بھر مجھ میں
کون پھرتا ہے دربدر مجھ میں ؟
مجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی
تو ہے موجود اس قدر مجھ میں !!
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉 آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉 آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ...!!
دئیے جلاکے ہواؤں میں کون رکھتا ہے...💞
ابھی تم طفل مکتب ہو سمبھالوں اپنے جوبن کو
یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
ابھی تو جوانی میں بہت یار ملینگے
جو جھریاں بھی چومے ایسا دلبر تلاش کر...
کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے-----
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے-----
اگر کوئی یاد نہ کر ے تو اُس کو یاد کر لیا کرو
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب
زندگی کی چاہ میں زندگی گوائی ہے
عارضی محبت تھی مسلسل نبھائی ہے💜
hello friends kya hall hai
اپنے بارے میں
نہ کسی پیر سے پوچھو
نہ کسی فقیر سے پوچھو
بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو
اور اپنے ضمیر سے پوچھو 🔥✌🏻
عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد
بدلہ ہمیشہ مخلص شخص سے ہی لیتی ہے 🔥💯🌸
تیری شان تغافل پر
میری بربادیاں صدقے
میں نے غلطی کی اس نے پردہ ڈالا میں نے سجدہ کیا اس نے تھام لیا.
ہم کو بُھلانے پر ہے کہاں اُس کو اختیار
کتنا حسیں گُمان مرے پاس رہ گیا!!!!!!!
اے میرے سوہنے اللّٰه
میرے والدین کو اُن 70 ہزار لوگوں میں شامل فرما دے جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہونگے آمین.
🙃🌹🙂
میں محبت کے اِرادے سے نہیں آیا ھوں
میں فقط شعر سُناؤں گا چلا جاؤں گا
کیوں کریں بھروسہ غیروں پر
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔۔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے🔥💯
کیا ملا محبت کر کے......؟
جواب لازمی دیں.......😲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain