Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

کچھ بھی ہو جائے مگر تیرے طرفدار ہیں سب
زندگی تجھ میں کوئی بات تو ہوتی ہوگی

Ali_Ali022
 

یہ الگ بات کوئی چاند ابھرتا نہ ہو اب
دل کی بستی میں مگر رات تو ہوتی ہوگی

Ali_Ali022
 

خاموش بیٹھے تھے کہ برباد نہ ھو عالم کا نظام
نادان سمجھ بیٹھے کہ ھم کو للکارنا نھیں آتا

Ali_Ali022
 

اذیت راس ہے مجھ کو
بچھڑ کے دیکھ لو چاہے😉

Ali_Ali022
 

آسمانوں میں ہے خدا تنہا
اور ہر آدمی سے خطرہ ہے🍂
جون
#____♠

Ali_Ali022
 

💔🔥
-" حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال دوں
اب لفظِ " محبت" کی حمایت کرے کوئی! "- 💯 🙃

Ali_Ali022
 

hello khn gom ho ap

Ali_Ali022
 

کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں 💘
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم💯

Ali_Ali022
 

یہ ہنستا کھیلتا لڑکا کِسی دن آہ بَھر لے گا..
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو

Ali_Ali022
 

کب دوگے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے ....!!!
اے عشق اپنے ظلم دیکھ، اور میری عمر دیکھ ....!!!

Ali_Ali022
 

خُدا کی محبت کو فنا کون کرے گا
سبھی بندے نیک ہوں تو گناہ کون کرے گا
اے خُدا میرے دوستوں کو سلامت رکھنا
ورنہ میری سلامتی کی دُعا کون کرے گا
اور رکھنا میرے دُشمنوں کو بھی محفوظ
ورنہ میری تیرے پاس آنے کی دُعا کون کرے گا

Ali_Ali022
 

ایک بات بتاؤ ۔۔؟
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا۔ ؟؟

Ali_Ali022
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے

Ali_Ali022
 

طلب موت کی کرنا گناہ کبیرا ہے ساقی....
مرنے کا شوق ہے آؤ تجھے عشق کی تعلیم دوں

Ali_Ali022
 

میری بدقسمتی یہ بھی ہے کہ
میں کسی کی پہلی محبت نہیں ہوں....

Ali_Ali022
 

خاک اڑتی ہے رات بھر مجھ میں
کون پھرتا ہے دربدر مجھ میں ؟
مجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی
تو ہے موجود اس قدر مجھ میں !!

Ali_Ali022
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉 آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉 آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔

Ali_Ali022
 

خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ...!!
دئیے جلاکے ہواؤں میں کون رکھتا ہے...💞

Ali_Ali022
 

ابھی تم طفل مکتب ہو سمبھالوں اپنے جوبن کو
یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں

Ali_Ali022
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.