ابھی تو جوانی میں بہت یار ملینگے
جو جھریاں بھی چومے ایسا دلبر تلاش کر...
کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے-----
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے-----
اگر کوئی یاد نہ کر ے تو اُس کو یاد کر لیا کرو
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب
زندگی کی چاہ میں زندگی گوائی ہے
عارضی محبت تھی مسلسل نبھائی ہے💜
hello friends kya hall hai
اپنے بارے میں
نہ کسی پیر سے پوچھو
نہ کسی فقیر سے پوچھو
بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو
اور اپنے ضمیر سے پوچھو 🔥✌🏻
عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد
بدلہ ہمیشہ مخلص شخص سے ہی لیتی ہے 🔥💯🌸
تیری شان تغافل پر
میری بربادیاں صدقے
میں نے غلطی کی اس نے پردہ ڈالا میں نے سجدہ کیا اس نے تھام لیا.
ہم کو بُھلانے پر ہے کہاں اُس کو اختیار
کتنا حسیں گُمان مرے پاس رہ گیا!!!!!!!
اے میرے سوہنے اللّٰه
میرے والدین کو اُن 70 ہزار لوگوں میں شامل فرما دے جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہونگے آمین.
🙃🌹🙂
میں محبت کے اِرادے سے نہیں آیا ھوں
میں فقط شعر سُناؤں گا چلا جاؤں گا
کیوں کریں بھروسہ غیروں پر
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔۔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے🔥💯
کیا ملا محبت کر کے......؟
جواب لازمی دیں.......😲
کیا دل سے اترا ھوا شخص دوبارہ وہی مقام حاصل کر سکتا ھے؟؟.
jawab dain??🤔😞😟
مرگئے ہم کیسی کی آنکھوں پہ ورنہ
ہم خود آنکھوں سے قتل کرتے تھے 🔥💘
hello friends kya hall
کاش کوئی سمجھتا___________میرےآنسوؤں کادرد_______
یارب تیری دنیامیں اک شخص بھی مخلص نہ ملا__________😢
بڑے گھر کی تھی
صاحب
چھوٹے سے دل میں کیسے رهتی...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain