Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

یہ تجھ کو جاگتے رہنے کا شوق کب سے ہوا ؟
مجھے تو خیر ـــــ تیرا انتظار کرنا ہے
محسن نقوی

Ali_Ali022
 

کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے🥀🖤

Ali_Ali022
 

صرف سوچے ہیں کر کے نہیں دیکھے__!
میرے سارے گناہ ادھورے ہیں__!

Ali_Ali022
 

ہاں مگر اس نے کہا تھا کہ
تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا
🔥💔

Ali_Ali022
 

😭😭کسی ایک کا تو نصیب بدل دے یا رب۔۔!!
مجھے اس کا یا۔۔اسے میرا کر دے..😭😭

Ali_Ali022
 

ہم نے ہر شام یہی سوچا!
عمر گزری کہ دن گزرا؟ 🥀

Ali_Ali022
 

قسم جب اس نے کھائی ہم نے اعتبار کر لیا
ذرا سی دیر زندگی کو خوش گوار کر لیا
محشر عنایتی
💞✨💞

Ali_Ali022
 

تم چاہے عورت سے جتنی مرضی محبت کر لو جب اُسے
تم سے کوئی بہتر ملے گا وہ تمہیں چھوڑ دے گی...
Agree??

Ali_Ali022
 

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے😥
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے💔

Ali_Ali022
 

اپنے فون نمبر کے 11 ہندسے بتائیں
اور جادو دیکھیں 🙈🤣😂😂

Ali_Ali022
 

کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا🖤🔥
حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو🖤🙃🥀

Ali_Ali022
 

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

Ali_Ali022
 

پوچھنا یہ تھا کہ
یہ جو خواب ٹوٹ جاتے ہیں
ان کی ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں😒😛😛

Ali_Ali022
 

بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے
کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی🙊🙊🙊

Ali_Ali022
 

کمال کرتے ہیں ہم سے نفرت کرنے والے بھی .. 😏
محفل خود کی رکھتے ہیں. اور ذکر ہمارا کرتے ہیں ..👍👍

Ali_Ali022
 

good night to All damdm

Ali_Ali022
 

میں راستہ کا کنکر ہو ٹھوکر سے ہٹ جاؤ گا🙂
با خدا اگر توڑو گے تو میں بٹ جاؤ گا۔😔

Ali_Ali022
 

*باندھ کر میرے بازو پر تعویز نظر کا۔۔۔*!
*خود مجھ پر وہ نظر جمائے بیٹھے ھیں۔۔۔!*

Ali_Ali022
 

ادا مطلب, نگاہ مطلب, زباں مطلب, بیاں مطلب.
بتا مطلب, کہاں جاوں, جہاں جاوں, وہاں مطلب....

Ali_Ali022
 

ہم اہلِ ہجر کو لطفِ سحر نصیب کہاں
یہاں تو رات ہی آئی ہمیشہ رات کے بعد