Yar sub bkwass h damdm
hello yara khn gom ho ap
ہم اہلِ ہجر کو لطفِ سحر نصیب کہاں
یہاں تو رات ہی آئی ہمیشہ رات کے بعد
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں ❤
دکھ دینے والے سے محبت کرو
لیکن محبت کرنے والے کو دکھ نہ دو
کیونکہ
ساری کائنات کے لئے تم ایک ہو
مگر کسی ایک کے لئے تم ساری کائنات ہو
اچھا ہوا محبت نہیں کی ہم نے۔۔۔۔۔۔
ورنہ ہم بھی گزری داستاں ہوتے ۔۔۔۔۔
ہــر ایــک شخــص چلے گـــا ہماری راہوں پر.-----❤*
=
=
*ہم محبت میں وہ مثالیں چھوڑ جائیں گے------------❤️
ok bye
mujh sy to koe bat b nhi kr skta
good night to all friends
چھین لیتے ہیں_____دھڑکنیں دل کی
نظروں سے جب وہ_____سلام کرتے ہیں
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
🔥🔥
اِحساس و مُُروَّت کے ہاتھوں ـ رَوندے ہُوۓ ہَم💔
کُچھ کہہ بھی پاۓ ـ تو فَقَط اِتنا ـ کہ چَلو خَیر ہے🙂
کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے
عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥
*چراغ محفل بن __________چراغ راہگزر نہ بن*
*اک زلیخا کا انتخاب کر ؛ ہر ایک کا یوسف نہ بن*
Kuch pal k lye apni banhon me sula lo"
Agr ankh khule to utha dena
Na khule to dafna dena..."
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
🖤🥀
!!__آو گے نا میرے "جنازے" پر
"صاحب"
!!__میں نے کونسا روز روز مرنا ہے۔۔۔
مرگئے ہم کیسی کی آنکھوں پہ ورنہ
ہم خود آنکھوں سے قتل کرتے تھے 🔥💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain