Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

یہ کفن یہ قبر یہ جنازے سب رسم شریعت ہیں اقبال, ،مر تو بندہ تب ہی جاتا ہے جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو۔

Ali_Ali022
 

aj boht bora kam ho geya h mujh su

Ali_Ali022
 

hello kasy ho ap sub

Ali_Ali022
 

ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب😍
شادی ہورہی تھی کہ آنکھ کھل گئی🤭😘😘😘😘

Ali_Ali022
 

ترس جاٶ گے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات تو کیا ہم شکایت بھی نہیں کرینگے

Ali_Ali022
 

مت روٹھا کرو مجھ سے ..!
اَن پڑھ سا ہوں. تیرے سوا کچھ نہیں اتا..!

Ali_Ali022
 

بہت مـــــــضبوط تھے ہم مگــــر وہ کہتے ہیں نہ،
محـــــــبت اچھـے اچھـــــوں کو اجــــاڑ دیتی ہے۔

Ali_Ali022
 

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤

Ali_Ali022
 

وہ مجھے زندگی____ کہتا ہے
یعنی اسے میرا اعتبار__ نہیں
جون ایلیاء

Ali_Ali022
 

زخم سارے ہی بھر لیئے میں نے😭
سُکھ اسکی سمت کر دیے میں نے😢
وہ میرے ساتھ اداس رہتا تھا😢
رابطے ہی ختم کر دیے میں 😢
نے

Ali_Ali022
 

Assalam_o_alikum
Ek bar #drod_e_pak parh Kar #coment me done likhen 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
#Jazak_Allah

Ali_Ali022
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓

Ali_Ali022
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
سدا خوش رہئے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹتے رہئیے-اللہ پاک آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے-آمین-

Ali_Ali022
 

نہ وہ آئیں کہ راحت ہو، نا موت آئے کہ فرصت ہو
پڑی ہے جان جھگڑے میں، نا غم نکلے، نا دم نکلے
1

Ali_Ali022
 

lgta h koe nhi h yhn ok bye

Ali_Ali022
 

دل تو کرتا ہے کہ میں خرید لوں یہ تیری تنہائی ....!
پر افسوس میرے پاس خود تنہائی کے سوا کچھ نہیں ....
💔💔💔💔

Ali_Ali022
 

نہ وہ آسکے نہ ہم کبھی جا سکے .....
نہ درد دل💔 کا کسی کو سنا سکے .....
بس خاموش بیٹھے ہیں ان کی یادوں میں .....
نہ اس نے یاد کیا نہ ہم بھلا سکے ....dost

Ali_Ali022
 

اس نے کہا تم جىسے بہت ملىں گے
مىنے کہا مىرے جىسے کى ہى تلاش کىوں

Ali_Ali022
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢 👈❤

Ali_Ali022
 

زخم کی اتنی اوقات کہاں جو مجھے درد دے
اس خدا نے صبر ہی اتنا دیا ہے مجھ میں 💔