💞تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا💞
💞تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے.
رات کو رو کر سونا، صبح محسوس نہ ہونے دینا 🙃
ادھوری محبت یہ ہنر بھی سکھا دیتی ہے 💔🔥
💞بے ساختہ جاگ اٹھے نیند سے ہم💞
💞ساقی💞
💞کسی نے شرارت سے کہا سنو وہ ملنے آئے ہیں💞
خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے
یہ مت سمجھنا کے میرا دل نہیں دکھتا
بن کے فقیر بیٹھا تھا جس کے لئے ....!
وہی آ کر کہنے لگے ۔۔
بابا جی دعا کرو میرا محبوب مل جائے۔۔۔
مرشد 🔥
مجھے اکیلے پن۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے نہیں
جھوٹے رشتوں سے وحشت ہوتی ھے
ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقاب میں
سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
حالات نے توڑ دیا۔۔۔کچے دھاگوں کی طرح ورنہ
تیرے وعدے بھی کبھی ،زنجیر ہوا کرتے تھے
تیری دنیا کا یہ دستور بھی عجیب ہے اے خدا
محبت ان کو ملتی ہے کہ جن کو کرنی نہیں آتی!
انسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں
میں اپنے سارے زخم خدا کو دیکھاؤں گا
اے رب کائنات ادھر دیکھ میں فقیر
جو تیری سرپرستی میں برباد ہو گیا
زرد چہرہ ہے میرا، زرد بھی ایسا ویسا،...
ہجر کا درد ہے اور درد بھی ایسا ویسا،...
کیا تجھے ہجر کے آزار بتائیں....................
تُو تو بے درد ہے،بے درد بھی ایسا ویسا...
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!
ہمارا کچھ تو واسطہ ھے تم سے۔۔۔
ورنہ ایسے نہ تڑپتےتیرے قرب کے لیے۔۔۔
یہ کفن یہ قبر یہ جنازے سب رسم شریعت ہیں اقبال, ،مر تو بندہ تب ہی جاتا ہے جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو۔
aj boht bora kam ho geya h mujh su
hello kasy ho ap sub
ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب😍
شادی ہورہی تھی کہ آنکھ کھل گئی🤭😘😘😘😘
ترس جاٶ گے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات تو کیا ہم شکایت بھی نہیں کرینگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain