تیرے میرے سبھی اقرار وہیں بکھرے تھے
سَر جھکائے ہوئے بیٹھی ہے جہاں شام فراق
ہم جو محفل میں آئے بیٹھے ہیں
لوگ سب خار کھائے بیٹھے ہیں
سانس بھی ڈر کے لیجئے صاحب
لوگ نظریں جمائے بیٹھے ہیں
میرے حصے میں درد آیا تو کیا ہوا
خدا نے اس کی خوشیاں تو پوری کردی🔥
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں، ،،
پھر ہم نے اِن کو روند کے قصّہ کِیا تمام۔۔
عشق سچ ،عشق حق عشق نور و نور ۔
❤💕
عشق سوہنے رب دا جلوہ، عشق کوہےطور ۔
عشق کلمہ ،عشق قرآن ،عشق سجدہ رب ۔
❤💕
عشق مقتل ، عشق قاتل، عشق چکنا چور ۔
عشق سچ ،عشق حق عشق نور و نور ۔
❤💕
عشق سوہنے رب دا جلوہ، عشق کوہےطور ۔
عشق کلمہ ،عشق قرآن ،عشق سجدہ رب ۔
❤💕
عشق مقتل ، عشق قاتل، عشق چکنا چور ۔
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
ساڈے ساری عمر دے پہرے دی هر رات جناب نوں بهل گئی..
لگے بخت تاں مىں دیاں نوکراں دی خدمات جناب نوں بهل گئی..
تساں مصروف هو گئے اچیاں هستیاں وچ ساڈی ذات جناب نوں بهل گئی..
سچی گل اے "درد" عروج دے وچ اوقات جناب نوں بهل گئی..
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔
آج ايسے اداس ہوں "محسن"...
جيسے زولفيں جوان بيوه كى..😥
روح کی اداسی نٻہں جاتی .
..🖤
مٻں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں ...🙄
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کہ جاتا ہے کوئی؟
ہر شام یہ کہتے ھو ___ کہ کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام _______ جس شام ملیں گے.
؟اے دل
اچھا نہیں لگتا مجھے _______ شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے ۔۔۔؟
جدھر دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ھیں.
ھزاروں مرگئے لاکھوں تیار بیٹھے ھیں.
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے.
پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو بیروزگار بیٹھے ھیں
دل کی بات کسے بتائیــــں ....
تمــــاشــــا بنـــتا ہـــے یہـــاں
😢
محسوس بھی تمہیں نہیں ہونے دوں گا اتنا دور چلا جاؤں گا ____!!
میرے عشق کی توہینِ ہے تیری آنکھ میں آنسوں آئیں ____!!
میں گمشدہ خیال ہوں ، میں حل شدہ سوال ہوں
میں عکس ناتمام ہوں ، میں عشق لازوال ہوں
جرم سنگین ہے تو پھر اس میں رعایت کیسی
میں اگر قابل نفرت ہوں تو بھلا دیجیے
روبرو ملو گے تو قائل ہو جاو گے۔۔۔
دور سے ہم ذرا مغرور دکھائی دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain