Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

ہر شخص ایک سانحہ ھے
ہر زات اک کہانی ھے⁦

Ali_Ali022
 

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!🔥🔥
👀+👀=?
کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!🔥🔥

Ali_Ali022
 

یہ سلسلے محبت کے تو سدا چلتے رھیں گے۔
مگر ھم سا نہ ملے گا تمہیں کہیں بھی ❤️

Ali_Ali022
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

Ali_Ali022
 

اک تیرا ﷺ نام وسیلہ ہے میرا
بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہوگی_____!

Ali_Ali022
 

پڑا ہے واسطہ محسن محبت کے یزیدوں سے
یہاں ہم اپنی آنکھوں میں بھی پانی رکھ نہیں سکتے

Ali_Ali022
 

hello g khn ho ap

Ali_Ali022
 

پڑا ہے واسطہ محسن محبت کے یزیدوں سے
یہاں ہم اپنی آنکھوں میں بھی پانی رکھ نہیں سکتے

Ali_Ali022
 

سیکھیں.... یہ کہ....کب کب پرواہ کرنی ہے اور.... کب کب نہیں کرنی.... لوگ آپ کو تکلیف دیں تو انہیں بتائیں.... اور اگر پھر بھی تکلیف دیں تو....ان سے کنارہ بہتر ہے.... 🔥❤️

Ali_Ali022
 

ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤

Ali_Ali022
 

وابستگیاں خوار کرتی ہیں
یہ نہ رکھا کیجیے کسی سے!

Ali_Ali022
 

میں نے دیکھا تھا اُن دِنوں میں اُسے
جب وہ کھلتے گُلاب جیسا تھا
اُس کی پلکوں سے نیند چَھنتی تھی
اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا
اُس کی زُلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا
اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا
لوگ پڑھتے تھے خال و خَد اُس کے
وہ اَدب کی کتابِ جیسا تھا

Ali_Ali022
 

اپنــے دل سے بوجـھ اتاریں
اور بتائیں اس وقتـــ آپکو کیا بات
پریشــان کر رہی ہـے؟؟🖤🔥

Ali_Ali022
 

جھوٹا مکار دھو کے باز ہوں میں
تیری اُٹھ بیٹھ ہے فرشتوں میں ۔۔۔!!

Ali_Ali022
 

یہ ساری ہنسی فریب ہے جاناں
محبت چھوڑتی کہا ہے ہنسنے کے قابل🥀🍁

Ali_Ali022
 

ﺑﮩﺖ ﺗﮍﭘﺎۓ ﮔﯽ ﺩﺭﺩ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺗﻢ ﮐﻮ🔥
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ____ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﮔﮯ💔🔥

Ali_Ali022
 

حوصلہ تجھ کو نہ تھا مجھ سے جُدا ہونے کا
ورنہ کاجل تیری آنکھوں میں نہ پھیلا ہوتا 🔥🥀
.

Ali_Ali022
 

میں تو اتنا معصوم ہوں
لڑکی خود کہتی ہے کہ کب سے دیکھ رہی ہوں چھیڑتا کیوں نہیں
😜😂😂

Ali_Ali022
 

هم سانولے رنگ کے لوگ ہیں، حسن کم ،وفا زیادہ رکهتے ہیں.....🖤🔥

Ali_Ali022
 

💕 اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے
مگر اثر ہمیشہ لہجوں
کا ہوتا ہے🥀💕