جی چاهتا هے ! عشق رد کر دیں
تجھےبھول جائیں، یعنی حدکر دیں
#
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو ....
دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا😂😂
یہ ساری ہنسی فریب ہے جاناں
محبت چھوڑتی کہا ہے ہنسنے کے قابل🥀🍁
kash k koe hum sy b baten krne Wala hota yhn
وہ ریت کر کے میرے خوابوں کی زمینوں کو!*
میرے وجود میں دریا تلاش کرتا ہے______!!
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں_!
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے _!
تم مجھ کو اتنا مت چاہو ....
میں مرجاؤں گا..💔
koe bh nhi h
کیا کشش تھی کہ مجھے چھوڑ کے جانے والا
دو قدم چلتا تھا پھر مجھ سے لپٹ جاتا تھا.💔
صبر کرنے پے آؤ تو مڑ کے بھی نہ دیکھوں
تم نے دیکھا ہی نہیں ابھی میرا پتھر ہونا
*"تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو"*
*"تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے"*
💖
عشق ھے نصیر اُن سے، شکایت کیسی
وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے
پیر نصیرالدین نصیر💔
یہ سلسلے محبت کے تو سدا چلتے رھیں گے۔
مگر ھم سا نہ ملے گا تمہیں کہیں بھی ❤️
بدلہ نہ تیرے بعد کبھی موسموں کا رنگ
اس دل کے گُلستاں میں ہمیشہ خِزاں رہی
❤اگر دیکھ پاتے تم_____میری چاہت کی انتہا❤
تو " ہم تم " سے نہیں " تم ہم " سے محبت کرتے
میں دل سے تیرا دل چھو لوں
کبھی یوں بھی بن ہمراز پیا.
💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے💔
دربدر بھٹکتی ھیں یہاں وہاں____🔥
لامکاں جو ٹھہریں حسرتیں میری!!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain