بابا جی کہتے ہیں کہ اگر لڑکیاں بابا کی پریاں ہیں تو
لڑکے بهی بابا کے ہیلی کاپٹر ہیں😂😂😂
واٹس ایپ کا استعمال کون کون کرتا ہے
واٹس ایپ کا استعمال کون کون کرتا ہے
حرم کی زمین سامنے کعبہ ہاتھ میں قرآن
دل میں ایمان زباں پہ کلمہ اور نکل جائے جان۔
No jhoot
جس سے آپ محبت کرتے ہو
اس کو دیکھے ہوئے کتنے دن ہو گۓ😢😢
شادی کس سے کرنی چایئے 🤔
😜جس سے اپ پیار کرتے ہو👉
🤣یا۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ جو اپ سے پیارکرتاہو؟؟👌🥀
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
وہ تو کیا آتے شبِ ہجراں تو کیا کٹتی فراز
بجھ گٸیں آخر کو سب شمعیں چراغِ جاں سمیت__!!
احمد فراز♥
آپکی اور میری دوستی کے کتنے
%چانسز ہیں 😍😍
آپکی بیٹری کے مطابق 😂
🙄No jhooot???
اس سے کہنا اب بات نہ کرے مجھ سے
یہ بھی کہنا کہ غصے میں کہا تھا
اس سے کہنا اب بات نہ کرے مجھ سے
یہ بھی کہنا کہ غصے میں کہا تھا
جتنا بھی تُو چاہے نظر انداز کئے جا
پلٹے گی میری سمت نظر شرط لگا لے-❣
بلکل زلزلے کی طرح ہو تم.....!! 💕
یاد آتے ہو تو ہلا دیتے ہوں......!!❤❣
تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو"*
*"تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے"*
💖
تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو"*
*"تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے"*
💖
تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو"*
*"تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے"*
💖
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہے کہ زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں 🔥💯
آ تیکوں سگریٹ🚬 پلاواں
یا بائی مانی تیڈا آسرا
تم نے گر ہاتھ چھوڑنے کا ارادہ باندھا۔۔۔۔
میں نے جینے کی اذیت سے مکر جانا ہے۔۔۔🖤
حاضر ہوں وہ لوگ!🙄🔥😋
جو بغیر جانوں مانوں کے اس وقتonline ہیں؟😁😂🙈😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain