کسی کو تو میسر نہیں میـــــــــری آنکھیں 🥀
ہر کوئی تیــــــــری زیارت بھی نہیں کر سکتا......#اس کے مقابلے کا کوئی شعر عرض
جس سے محبت ہوتی ہے اس سے ضد نہیں کی جاتی پھر اگر اس کی خوشی کی خاطر اس سے الگ راہ چننی پڑے تو ہنسی خوشی چن لی جاتی ہے میری نظر میں محبت میں انا اور زبردستی کی کوئی گنجائش نہیں ہے محبت کا جزبہ کسی لمس کا محتاج نہیں ہوتا یہ تو پاکیزہ احساس ہوتا ہے جو روح کی گہرائیوں میں چھپا ہوتا ہے لوگ محبت میں جسم کو حاصل کرنے کی جستجو رکھتے ہیں میں محبت میں اس کے خیال اس کی خوشی اس کی یاد کی جستجو رکھتا ہوں.....!!!🙂
ہمارے درمیاں کچھ تو ہے
چلو فاصلہ ھی سہی💔
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے ، سال بھی جوانی کے
موسم کے تیور کچھ اچھے نہیں لگ رہے 😍
شادی شدہ عورتوں کی خدا خیر کرے، 😮😬
ﺁﺝ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﻝ ____
ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﺩِﻝ ﮐﻰ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺲ ﺳﮯ Share ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ❤🤔
کہا تھا نہ!!!
ع سے صرف عشق نہیں ہوتا...!
اب بھگتو..!
عذاب سارے..!💔🔥
کہا تھا نہ!!!
ع سے صرف عشق نہیں ہوتا...!
اب بھگتو..!
عذاب سارے..!💔🔥
💓💓میری بینائی ڈھونڈتی ہے تجھے..
میری آنکھوں کا مسئلہ ہے تو💔💔
💓💓میری بینائی ڈھونڈتی ہے تجھے..
میری آنکھوں کا مسئلہ ہے تو💔💔
ہاۓ میری نیند أڑانے والے سکون سے سوتے کیسے
ہوں گے😊💔
﷽
میرے پیارے رسول حضرت محمّد مصطفیٰ صل اللّه علیہ والہ وسلم پر لاتعداد درود و سلام💚
🌷🌷🌷🌷
وہ ریت کر کے میرے خوابوں کی زمینوں کو!*
میرے وجود میں دریا تلاش کرتا ہے______!!
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں_!
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے _!
ایک سیرس سوال کیا دل سے اترے ہوے لوگ دوبارہ وہ مقام حاصل کر سکتے ہیں ؟؟؟؟؟
کچھ لوگ ظاہر نہیں کرتے
لیکن پرواہ بہت کرتے ہیں🥀🥀
محبت کیا ہے?
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص●
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے●
good night g
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص●
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے●
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کے سفر میں پٹرول کتنا لگتا ہے 😂😜✌🙈
😜😜😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain