زندگی بوجھ بھی نہیں لیکن..!!
نہ جانے کیوں تھکی تھکی سی ھے..!!
لڑکیاں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتی ہیں
1😂کریم
2😋دماغ
3 😁زبان
ہوئی اس طرح سے خواب میں زیارت آپ کی..!!
ہم تو سوئے ہی رہے ارمان جاگ اٹھے..!!
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں..!!
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے..!!
love u (n)
جب میں لاش بن جاونگا..!!
تمھارے لیے کاش بن جاونگا..!!
رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں..!!
صبح جیسے امتحان ہو میرا..!!
🦋🌼سنو
اپنے دل ❤️کا سکرین شاٹ تو بھیجو کون کون رہتا ہے وہاں🌼🦋
وہ پوچھتے ہیں آپ کیوں بدل گئے...
یہی میرا سوال ہے کمال ہے...🔥
جب گھر والے پوچھتے ہیں😎🤔
کوئی پسند ہے 😍💃🙈تو
اندر سے آواز آتی ہے کہ کس
کس کا نام لوں 😁
💔جس شخص کوتم سے سچی محبت ہو گی 🌺
🌺وہ تم کو فضول اور ناجاہز کاموں سے روکے گا 💝حضرت علؓی💝
❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤
سنو ایک بات بتاٶ!💔
محبت میں زیادہ دھوکھا کون دیتا ہے😓
1 boys 2 girl
آج شدت سے دل کی خواہش ہے...
کوئی بدعا دے میں مر جاؤں....
🥃🥃🥃🥃🥃🥃🥃🥃🥃
رولاتے ہیں وہی لوگ اکثر
جن سے ہنسنا سیکھا ہوتا ہے💔😊
aj ksi pr hath uth geya h yarr ab boht dukh ho rha h
خدارا اجتناب کیجئیے
میں چاہے جانے کے قابل نہیں ہوں__
koe or web h damadam jasi free chat wali
koe or web h damadam jasi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain