تم کو فرصت ہو اگر سننے کی
کرنے والی ہزار باتیں ہیں
تم کو فرصت ہو اگر سننے کی
کرنے والی ہزار باتیں ہیں
چل یار نماز پڑھنے چلتے ھیں نہیں یار میرے کپڑے گندے ھے چل یار باہر کھانا کھانے جاتے ھیں رک میں کپڑے بدل کر آتا ھوں!!!
لمحہ فکریہ☝
کچھ "خبر" نہیں کے کب "موت" آ جاۓ
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ...😟😟
home Wala opsahn khn geya h
مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا
لیکن ان پر اعتبار کرکے سبق ضرور مل جاتا ہے
میرا یہ وجود ہو کم سے کم، کہیں ریت پر کسی نقش سا
تُو بنائے تو میں بنا کروں، تُو مٹائے تو میں مِٹا کروں___
🌼سنو
اپنے دل ❤️کا سکرین شاٹ تو بھیجو کون کون رہتا ہے وہاں🌼🦋
تیرے لہجے سے کیو لگا مجھے
تو میرے روھٹنے سے راضی ہے;;;;
جب گھر والے پوچھتے ہیں😎🤔
کوئی پسند ہے 😍💃🙈تو
اندر سے آواز آتی ہے کہ کس
کس کا نام لوں 😁
ہمارے واسطے بس
ایک شخص تھا
وہ شخص بھی تقدیر کھا گئی..... 💔
ذرا آ ! آئینے پر کپڑا ڈالیئے صاحب !
کوئی شخص اداس کھڑا مجھے دیکھ رہا ہے...!
مٙیں تو ٹُوٹا ھوا پٙتا ھوں ۔۔۔۔ مِیری بٙات ھی کِیا
پُھول پٙیروں مِیں مٙسلتے ھیں تِیرے شٙہر کے لُوگ
لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے👌😍
ایک آنٹی ہر شادی میں مجھے کہتی تھی
اگلی باری تمہاری ہے
جب میں نے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہو گئی 😂🤭
میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم__!!
نہ جانے یہ لوگ کیوں مجھے مغرور سمجھتے ہیں!!l.
دلِ تباہ تجھے اور کیا تسلی دیں
ترے نصیب ترے چارہ گر نہ تھے ایسے
احمد فراز♥
باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پہ ختم
نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے
ادا مطلب, نگاہ مطلب , زباں مطلب, بیاں مطلب....
بتا مطلب کہاں جاؤں, جہاں جاؤں وہاں مطلب....
جن پتہروں ہم نے عطا کی تہی دھڑکنیں
ان کو زباں ملی تو ہم پر ہی پرس پڑھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain