ایک کڑوا سچ 😂😷
ویسے #آنٹیاں لڑکیوں سے پیاری ھوتی ھیں😘🙈😂
محبت میں ساری طاقتیں ہوتی ہیں
بس ایک بولنے کی قوت نہیں ہوتی
🌼زندگی بھی عجیب کھیل کھیلتی ہے
کبھی ہم کسی شخص کی وجہ سے اپنی مصروفیات کو پیچھے رکھ دیتے ہیں اور پھر اسی شخص کی وجہ سے مصروف رہنے کے بہانے ڈھونڈنے لگ جاتے ہیں🌼
Lahore ki lrkioun ki nozi lambi kun hoti
جو تم نے کبھی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ھے
Oye khan ho ap yara
"میری صورت کی داد دو____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر___ لگتا نہیں"
تہجد کے وقت ایک لڑکی کی ریکوسٹ آئی...
میں نے پوچھا میڈم یہ کون سا ٹائم ہے
کہنے لگی قبولیت کا وقت ہے😍😍قبول کیجئے...🤣🤣🤣
تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!
ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!
یہاں حسن تمام ہوا
یہاں آغازِ وفا ہے 💓
سردی بہت بڑھ گئی ہے 🤔
اجازت ہو تو😒
آپ لوگوں کو آگ لگا دوں،🔥
#ویسے بھی لائک کمنٹ تو کرتے نہیں🙈😂😂
کوئی اینجھامنتر ڈس
"پیر آ"
میں یادکراں او
"ذپ" تھیوے___!
ایک پیاری بات
اپنی آمدنی میں گزارہ کیجئے۔کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئے۔کم پہن لیجئے۔سستا پہن لیجئے۔سادہ کھائیےلیکن حلال کھائیے
پاکستان دنیا کا واحد ایک ایسا انوکھا ملک ہے جہاں پر سرکاری سکولوں میں پڑھنا کوئی نہیں چاہتا پڑھانا سب چاہتے ہیں
Naira plz ab aa b jao na
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
سدا خوش رہئے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹتے رہئیے-اللہ پاک آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے-آمین-
جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جُھکتے دیکھے___!
اس ع" ش" ق" میں بادشاہ، فقیر، سب سُلگتے دیکھے___!
پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو "
" عشق ہار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا "💯
خواب آنکھوں میں رہ گۓ سسکتے ہوۓ......
حسرتیں دم توڈ گئ تڑپتی ہوئیں .
💞 وہ میرے گھر نہیں آتا
میں اس کے گھر نہیں جاتا
مگر ان احتیاطوں سے
تعلق مر نہیں جاتا۔ 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain