Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

ہم سنگل لوگ ہیں صاحب
ہمارے آن لائن آنے کا مطلب صرف
پیکج کے پیسے پورے کرنا ہے😂😂

Ali_Ali022
 

اللہ کرے سب کے جانو مانو بھاگ جائے😏😂
ساڈے نہیں تے کسے دا نہیں 😒😒😂

Ali_Ali022
 

کوئی تو ہو جو پریشاں ہو میرے بارے میں
کسی سے میں بھی کہوں کچھ نہیں ہوا ہے مجھے🙇🏻♀️🙇🏻♀️🙇🏻♀️🙇🏻♀️

Ali_Ali022
 

لوگ #صورت پر مرتے ہیں 😒😏
ہم کو صاحبہ کے #کمنٹس سے #عشق ہے⁦😍🙈

Ali_Ali022
 

لوگ #صورت پر مرتے ہیں 😒😏
ہم کو صاحبہ کے #کمنٹس سے #عشق ہے⁦😍🙈

Ali_Ali022
 

اگر عورتیں دھوکہ دیتی ہیں تو
تم انبکس میں لینے کیوں جاتے ہو 😊🔥

Ali_Ali022
 

محبّت کوشش سے ملتی ہے یا نصیب سے؟ 🌸💔🔥
بتاو🤕

Ali_Ali022
 

سنا ہے شوق ہے آپ کو حکمرانی کا 👑
یہ دل سلطنت ہے آپ کی بس راج کیجئیے♥️

Ali_Ali022
 

تم خاص ہو عبادتوں جیسے😍
اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا جیسے 😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسے😍😘
تم خاص ہو باکل میری زات جیسے😍😘

Ali_Ali022
 

اُجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ !!!!!!
جو کسی بےپرواہ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں

Ali_Ali022
 

تمہارے بعد جسے چاہا اس کو دھوکا دیا
تمہارے بعد محبت کبھی نہ کی ہم نے!

Ali_Ali022
 

ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے
تر بیت بتاتی ہے،خاندان کیسا ہے 💯🤞🏻

Ali_Ali022
 

سنو-"
ایک کام کر دو -"
خود کو میرے نام کر دو _"
😄Masoom khowaish

Ali_Ali022
 

انگریز فخر کرتے ہیں کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے🌙
لیکن ہمیں فخر ہے ہمارے نبی حضرت محمد ؐ لامکان تک گئے☝🕌 💗سبحان اللہ💗

Ali_Ali022
 

انگریز فخر کرتے ہیں کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے🌙
لیکن ہمیں فخر ہے ہمارے نبی حضرت محمد ؐ لامکان تک گئے☝🕌 💗سبحان اللہ💗

Ali_Ali022
 

نا جانے کس ہنر کو شاعری کہتے ہو تم!
ہم تو وہ لکھتے ہیں جو تم سے کہہ نہیں پاتے!

Ali_Ali022
 

کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ھو جاتے ہیں ......!!!*💞💞💞

Ali_Ali022
 

دینے آئی ھےمیرے__ درد کی قیمت مجھکو
کتنی ہمدرد ہے یہ___ جنوری کی پہلی بارش..😍

Ali_Ali022
 

سنو😘
دل💕 دو گی یا دوہزار روپے ادھار😂🙈🙈💖💟
Jawab lazmi Diana h

Ali_Ali022
 

" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻