Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے
کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر
اِس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے

Ali_Ali022
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا هے ؟
ضرورت کے مارے ہیں لوگ😢😢

Ali_Ali022
 

ایک گل دسو🤔
یہ دلہا دلہن ولیمے والے دن
سٹیج پر بیٹھ کر کیا باتیں کرتے ہیں🤔😛🙈

Ali_Ali022
 

سال تو بدل گیا
پتہ نہیں لڑکیوں
کی عمر بدلی کہ نہیں

Ali_Ali022
 

سنو محترمہ چوڑیاں کونسے رنگ کی پسند ہیں آپ کو 🙊🙈😜😁😁

Ali_Ali022
 

یہ خالی جیبیں، فقیر حلیہ، اداس آنکھیں
ہمیں کوئی جو گلے لگائے تو کیوں لگائے_

Ali_Ali022
 

کاش کبھی ایسی بھی خوبصورت سی رات ھو..!!
اک چاند آسمان په ھو اور اک میرے ساتھ ھو.💗☁☁☁

Ali_Ali022
 

سُرمہ ہوئے سما گئے ، ان کی نگاہ میں
آنکھوں میں گھر کِیا تو گریں گے نظر سے کیا۔؟
آغا حجو شرف۔❣

Ali_Ali022
 

مجھے 290 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا😑
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😩💔
اپنی واری مرن لگ جاندیاں😒

Ali_Ali022
 

#حدود۔۔عشق...کی۔۔۔جانچ۔۔۔کے..پیمانے۔۔نہیں__ہوتے..!!!
#وہ۔۔جو...مخلص۔۔۔ہوں..ہر۔۔ایک۔۔۔کے__دیوانے۔۔۔
نہیں_ہوتے..!!!

Ali_Ali022
 

محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دئیے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے .....!!!*💞💞💞

Ali_Ali022
 

اُجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ !!!!!!
جو کسی بےپرواہ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں

Ali_Ali022
 

خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو 😍
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 💖

Ali_Ali022
 

لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے💯
کبھی عبرت _ کبھی تماشہ🔥

Ali_Ali022
 

چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت,
پر بات جب دل کی آئے گی نا, ہار جاؤگے😊

Ali_Ali022
 

وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کی باتیں______😉💝🤗
شاید ہمارے حوصلوں سے واقف نہیں__🔥🌸💯

Ali_Ali022
 

تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت💥👌

Ali_Ali022
 

میرے ساتھ زیادہ فری ہونے کی کوشش مت کرنا😊
ورنہ
جانو بنا لوں گا😂😝🙈🙄

Ali_Ali022
 

یہ بھی ہو سکتا ھے ھم یاد نہ کرتے ھوں تُمھیں
یہ بھی مُمکن ھے تُمھیں ھم نے بُھلایا ہی نہ ہو۔

Ali_Ali022
 

آہستہ آہستہ لڑکیاں اپنی پرانی تہذیب کو کھو رہی ہیں۔
😐😐
کل میں نے دیکھا ایک لڑکی نے آئسکریم کا ریپر بغیر چاٹے پھینک دیا۔
😂😀😂