Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

چار چھ اشک ہیں ---- تو منظور کر
اب میں بے تابیِ یعقوب _____کہاں سے لاؤں!!
درویش لوگ

Ali_Ali022
 

کاش کوئی لڑکی😜
مجھے دھمکی دیتی😝
نمبر دو ورنہ مے روٹی🙄
نہی کھاونگی🙈😁😂😝

Ali_Ali022
 

میری دیوانگی پہ ہنسنے والو تم نے میرا محبوب دیکھا ہی کہاں ہے🤔🤔
ویسے
آپس کی بات ہے میں نے خود نہیں دیکھا😆😆

Ali_Ali022
 

کسی ڈر سے وہ مجھ کو ہار بیٹھا 💯✌😌
میں ایک بُزدل کے ہتھے چڑھ گئی تھی 💔🔥

Ali_Ali022
 

مرنےکے بعد کوئی غم نہی ہو گا
#کیونکہ_جو_مر_گئے_وہ_سب_خیریت_سے_ہیں🍂
یہ انسان بھی بس پنسل کی مانند ہوتا ہے حالات کی رگڑیں اسے گھڑتی رہیں تو ،،،
اچھا اور خوشخط لکھتا رہتا ہے اور اسی طرح رگڑیں کھاتے اور گھڑتے گھڑتے یہ پنسل فنا ہو جاتی ہے' اگر کچھ بچتا ہے تو بس وہی جو اس نے اچھا اچھا لکھا ہوتا ہے_

Ali_Ali022
 

بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ
موسم اتنا سرد نہیں ہے ____ جتنی آگ جلا لی ہے 🔥

Ali_Ali022
 

ایک لڑکی کو کافی دنوں سے گھاس ڈال رہا ہوں کھا ہی نہیں رہی
کیاکروں اب😂🙈🙊

Ali_Ali022
 

میری ہیلپ کر دو
PlzZ
بریانی بنا رہا ھوں
چینی تو ڈال لی اب اور کیا ڈالوں 😏🤔😊🙈

Ali_Ali022
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی
دھڑکنیں بڑی بااصول ہوتی ہیں

Ali_Ali022
 

برکت "حرکت" میں ہے!🙆
اُلٹی حرکتوں میں نہیں!🙄🤷
سدھر جاٶ پاکستانی عوام🙆😂

Ali_Ali022
 

ﺍﺱ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﻋﺸﺮﮮ ﻣﯿﮟ
ﮨﻢ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺗﻨﮩﺎ
ﮐﺴﯽ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮔﻮﺷﮯ ﻣﯿﮟ
ﮨﻮﺍ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﻨﮕﮯ🔥💔

Ali_Ali022
 

آپ کے پاس سب سے ""قیمتی""چیز کیا ہے 🤔🤔__؟؟💕
صرف ایک ⁦☝️⁩ لفظ میں جواب دیں_!
🤔🤔

Ali_Ali022
 

ہم جو آپ سے.........ملے ہیں💟
❤ اتفاق................ تھوڑی ھے❤
💟مل کے.. آپ .. کو چھوڑ دیں💟
❤ مزاق ............تھوڑی ھے❤
💟اگر ہوتی...... آپ سے محبت💟
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
💟پر ہماری آپ ....سے محبت💟
❤ کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
💟اب آپ .............. ڈھونڈو گے💟

Ali_Ali022
 

بھاگ کر شادی کرنے کے لیے
سپیڈ کتنی ہونی چاہیے 🤓🤣
کوئی بتائے گا

Ali_Ali022
 

خاموشیاں کھا گئی ہمیں ورنہ
ہم گفتگو کمال کی کیا کرتے تھے

Ali_Ali022
 

اگر شادی شدہ لڑکی پسند آ جائے
تو کیا کرنا چاہیے؟ 🙃⁦

Ali_Ali022
 

انسان رشتوں کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے تھک جاتا ہے......... مگر رشتے پھر بھی خوش نہیں ہوتے...!!!*

Ali_Ali022
 

*اوّل کلمہ طیب*
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
1dfa phr kr done likhoo

Ali_Ali022
 

تُم بھی قسموں کو توڑ کر خوش ہو
میں بھی زندہ ہوں بے وفا ہو کر🙂

Ali_Ali022
 

کہاں کا عشق ۔کہاں کے یار ۔ کہاں کی محبت ۔کہاں کی وفا* ❤
*ارے صاحب وہ لوگ بھی گزر گئے اور وہ دور بھی گزر گئے*🌹