میری فطرت میں نہیں ان پرندوں سے دوستی کرنا🔥
جنہیں ہرکسی کےساتھ اڑنےکاشوق ہو🔥
عجب سا شور ہے جنوری کی پہلی بارش میں
کہ جیسے کہیں کسی کو یاد کرتے کرتے کوئی رو پڑا ہو😥
یہ سرد موسم یہ ٹھنڈی ہوائیں اور یہ بارش کا برسنہ اُف
کاش کہ کچھ معجزہ ہو کہ آج دیدار یار ہو جائے
"جو با رش کی تمنا ہے تو ان آ نکھوں میں آ بیٹھو"
"وہ بر سوں میں کہیں برسیں ،یہ بر سوں سے برستی ہیں"
عجب سا شور ہے آج کی اس بارش میں ساقی
کہ جیسے کہیں کسی کو یاد کرتے کرتے کوئی رو پڑا ہو
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں حسن
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
گروپ میں کوئی نیو لڑکی ایڈ ہوئی ہے تو سامنے آئے😏
روز وہی سڑی ہوئی بوتھنیاں🙈 دیکھ دیکھ کر تنگ آ گیاں ہوں😑😜😆😂😂😂😂
#حدود۔۔عشق...کی۔۔۔جانچ۔۔۔کے..پیمانے۔۔نہیں__ہوتے..!!!
#وہ۔۔جو...مخلص۔۔۔ہوں..ہر۔۔ایک۔۔۔کے__دیوانے۔۔۔
نہیں_ہوتے..!!!
اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁🙊
نکلی جو مری بات تو پہنچے گی بہت دور.۔۔
"مولا مِرے دکھ کو مرے لہجے میں نہ رکھنا
عالمی دھشت گرد امریکہ
مردہ باد
تجھ سے کوئی اور تعلق بھی ضروری ہے میرا
یہ محبت تو کسی وقت---- بھی مر سکتی ہے
تم کہاں اتنے بخت والی تھیں ۔۔۔
میرے حِصّے کا ہنس رہی ہو تم۔۔۔ 😃💔
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂
ماں چاھے پڑھی لکھی نہ بھی ھو ۔ زندہ رہنے کے بنیادی اصول پھر بھی ہم اسی ہستی سے سیکھتے ہیں❤️
Love for mother ❤️
اُجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ !!!!!!
جو کسی بےپرواہ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں
سگریٹ پینے والے انسان کبھی مطلبی نہیں ہوتے کیونکہ جس کو اپنی صحت سے مطلب نہیں وہ کسی کا برا کیسے سوچے گا😂😂😂😂
لفظ Ufff سے کوئی جملہ بناۓ😍😍
جیسے Uffff اس گروپ کی ساری لڑکیاں مجھ پہ مرتی ہے😂😂😝😝👻👻👻🙈🙈
1۔ تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو
2۔ کام بھی کتنا کرتی ہو
3۔ کتنی slim اور بالکل model کی طرح لگ رہی ہو
4۔ کام کر کر کے تھک جاتی ہو گی
5۔ اپنا خیال رکھا کرو
6۔ تمہارے میکے والے کتنے اچھے ہیں
ان وظائف کو گھر میں 3 سے 4 بار بیوی کے سامنے پڑھنے سے گھر میں سکون قائم رہتا ہے۔
شیطان آپ کو ایسا کرنے سے روکے گا مگر آپ ہمت کریں اور با آواز بلند بیوی کے سامنے یہ وظائف پڑھیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
آمین💞🌹❣🙊🙊🙊🤣🤣🤣
بارشوں میں اُس سے جا کے مِلنے کی حَسرت کہاں
کُوکنے دو کوئلوں کو ، اَب مُجھے فُرصت کہاں
منیر نیازی.♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain