Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

آج کا سوال 🤔
سردیوں کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے ؟😁😋
جواب فنی ہونا چاہیے 😂😂👌

Ali_Ali022
 

اسی نفرت کرن دے عادی نہی😘 ساڈے خون اچ صرف وفا اے😊 ساڈی عزت زمانہ کردا اے💜 ساڈے رب دی خاص عطا اے💞💞💞💞💞💞

Ali_Ali022
 

آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض ۔
ہر کسی سے کہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں

Ali_Ali022
 

وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے

Ali_Ali022
 

تمہاری ذات سے آگے تو کچھ سوچا ھی نہیں
محبت مشورہ نہیں جو پورے شہر سے کرتے

Ali_Ali022
 

نا زندگی کا سوچتا ہوں نہ زمانے کا سوچتا ہوں
میں تو بس اسے اپنا بنانے کا سوچتا ہوں
مجھے اس کے روتھ جانے کے انداز کی قسم
وہ روتھ جائے تو میں منانے کا سوچتا ہوں
اس نے نہ کی وفا تو کوئی گلہ نہیں
میں اس سے وفائیں نبھانے کا سوچتا ہوں
وہ مجھے رولائے بھی تو کوئی ایسی بات نہیں
میں تو رو کر بھی اسے منانے کا سوچتا ہوں

Ali_Ali022
 

یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجیب خمار میں ہوں۔۔؟؟
تُو آ کے جا بھی چکا ہے اور میں انتظار میں ہوں۔

Ali_Ali022
 

ایک دن کفن میں لپٹ کر سو جاؤں گا
💔
پھر رؤ گے ہم سے بات کرنے کو💔
Raniiiiiiii

Ali_Ali022
 

دیکھو میں نے اس سال رب سے کیا مانگا ہے
اپنے ہاتھ میں تیرا ________ہاتھ مانگا ہے ۔

Ali_Ali022
 

نام کی #__دوستی، کام کی #____یاری
#دوسروں کی طرح یہ #عادت نہیں #ہماری🔥❤️

Ali_Ali022
 

تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں
مرا تن مور بن کر ناچتا ہے

Ali_Ali022
 

انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل❤ ہے اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرا کسی کام کا نہیں
#SeMi😍

Ali_Ali022
 

محبت تیرے انجام پر رونا آیا
تشریح شاعر کی شادی دراصل اپنی ہی محبوبہ سے ہو گئی تھی

Ali_Ali022
 

تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کر اور وفا کیا کرتا

Ali_Ali022
 

وڈے بول نہی بولی دے بندیا
وقت کسے دی جاگیر نہی ہوندا💯💯

Ali_Ali022
 

میرے پاس تم ہو"
ٹی وی پر ڈرامہ چل رہا تھا
ہیرو دکھ میں سگریٹ پی رہا ہے۔
پٹی چلتی ہے، سگریٹ پینا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
ولن شراب پی رہا ہوتا ہے، نیچے پٹی چل رہی ہے کہ شراب پینا حرام ہے۔
ڈرامہ آگے چلتا ہے۔
ایک عورت خاوند سے چھپ کر افئیر چلا رہی ہے،
پٹی نہیں چلتی کہ خاوند/بیوی کو دھوکہ دینا گناہ ہے...

Ali_Ali022
 

خالی جیب والا مرد ❤️♥️
دنیا کی 99 فیصد عورتوں کی نظر میں بدصورت ہوتا ہے

Ali_Ali022
 

مجھے تیرے غصے💏 سےڈر نہیں لگتا❤️❤️❤️
❤️❤️❤️ مجھے تو تیری نارازگی سے ڈر لگتا ھے❤️❤️❤️mahii

Ali_Ali022
 

مجھے ڈاکوؤں نے کہا.😔
نکالو جو کچھ ہے.😱
میں نے گالیاں نکال دی. 😂🙊🙈😂😉😜🤣

Ali_Ali022
 

شادی والے دن دولہن اور دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن کون سی ھوتی ھے۔۔بتاو جی🤔😁😁😁