نئے سال پہلا جمعہ مبارک
عقــل والــوں کے ___ نصــیبوں میــں کہــاں ذوقِ جنــوں
عشــــق والـــے ہیــــں جـــو ہـــر چیـــز لُٹـــا دیــتے ہیـــں
لوگ اکثر کہتے ہیں زندہ رہے تو پھر ملیں گے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان سے مل کر لگتا ہے ملتے رہے تو زندہ رہیں گے ۔
شخص تو فریب نہیں دیتا...
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے.🍁
اسے جب درد ہوتا ہے مجهے محسوس ہوتا ہے"💔 🍁
#ATTARI
سال کا پہلا جمعہ مبارک۔۔۔❣❣
اللہ عزوجل آپ کو اس دن کے صدقے ڈیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔۔۔آمین
توجہ دے اپنی تعلیم پر نہ پڑھ عشق کے عذابوں میں
اکثر وہ لوگ برباد ہوتے جو رکھتے ہیں پھول کتابوں میں
یہ تجربات کتابوں میں کہاں لکھے تھے
بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے تھے 😪
سن۔۔۔
شوقِ وفا نا سہی۔۔۔
خوفٍ خدااا تو رکھ۔۔۔
سنو
اپنا واٹس ایپ نمبر دو کل واپس کر دوں گا
Promise
😂🙈😍😘
اہل علم سے ایک سوال،
محبت اگر حقیقت ہے تو بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی ؟🤔🤔
Assalamualaikum
Have a nice day jumma Mubarak 💖
جب آئے دن تمہاری رائے بدلتی رہتی ہے تو پھر اپنی رائے پر بھروسہ کیوں کرتے ہو
تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂
یہ دل ہے ہر فریب کی لذت سے آشنا
وہ لاکھ بے وفا سہی پر مجھ کو چاہئے
#جاناں
جس نے طوفاں میں کبھی آپ ﷺ کو پکارا ہو گا
موج طوفاں سے ملا اس کو سہارا ہو گا
💕صلى الله عليه وآله وسلم💕
تیرے عشق کی ایک بُوند اِس میں مل گئی تھی
اِسی لیے میں نے عُمر کی ساری کڑواھٹ پی لی
مانا کہ میں حسین نہیں ہوں
پر جسے آنکھ بھر کر دیکھ لوں
وُہ سوچنے پہ مجبور ہو جاتا ہے۔
کوئی بَن گیا رونق پَکھیاں دی، کوئی چھوڑکے شِیش مَحَل چلیا.
کوئی پَلیا ناز تے نخریاں وِچ، کوئی ریت گرم تےتَھل چلیا.
کوئی بُھل گیا مقصد آوَن دا، کوئی کرکے مقصد حَل چلیا.
اتھے ھر کوئی "یار" مُسافر اے، کوئی اَج چَلیا کوئی كل چليا.
اللّٰہ حافظ 2019
اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔
کاش آج کوئی💃مجھ سے میرا
واٹس ایپ نمبر مانگے
🙋♀️🙈🙋♂️
🤸♀️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain