کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو۔۔۔اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتاہے
wait
تم جہیز میں جیسا بھی دامن لانا
میں حق مہر میں تمہے عزت دونگا
جو میسر نہییں حقیقت میں.
سر پہ میرے سوار سا کیوں ہے.
محفوظ رکھے بلاوں سے.
دن جوانی کے آئے ہوئے ہیں.
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے😔💔💔
گناہ کا اصل مرکز عورت کا لباس ہے یا مرد کا ذہن ؟؟؟
پلیز اپنی رائے دیجیے۔۔👇👇
دلوں کی بات نہیں جانتے یہ سب زباں والے
وفا کو جرم سمجھتے ہیں یہ سب جہاں والے
کسی اجنبی
سے زرا زرا
ہوئے آشنا ،
تو بچھڑ گئے
اتنی سردی ہوگئی کہ کمرے میں جا کر سلام کرو تو
جواب آتا ہے
اوئے دروازہ بند کرو 😂😂
مکار ہوں جھوٹا ہوں بیوفا ہوں بدکردار ہوں
صاحب عزت مآب
دیکھو میں کتنا کچھ ہوں اور تم کچھ بھی نہیں
پوچھنا یہ تھا کہ بیوی کس رنگ کی بہتر رہے گی
گوری۔گندمی۔سانولی۔کالی۔یا بہت کالی
غلط مشورہ نہ دیں میں سریس ہوں
محبت♡ کیا ہے؟؟
🤔
ذہن میں آنے والا پہلا جملہ لکھیں🙄💕
kash .....tum Mary pass hoti
شدییییید نفرررت ہے اس لمحے سے۔۔۔
جب میرااا غصہ آنکھوں سے پاااانی بن کر بہہہ جاااتا ہے۔۔۔ 😖
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
سدا خوش رہئے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹتے رہئیے-اللہ پاک آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے-آمین-
*انسان بھی ڈستا ہے*
*زہر ڈال کے لفظوں میں !!*🔥💯
ترے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرے چہرے پہ کچھ نہ تھا
بس اک دھندلا سا تبسم۔۔۔ اک تھکی سی دلبری 💔
درد کی ایک ہی ہوتی ہے زباں دنیا میں
ایک ہی رنگ کے ہوتے ہیں سبھی کے آنسو
عشق کرو تو پھر آدابِ وفا بھی سیکھوں
فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain