Damadam.pk
Ali_Ali022's posts | Damadam

Ali_Ali022's posts:

Ali_Ali022
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے.....
😜😜

Ali_Ali022
 

درست جواب دینے والے کو پورے ایک کلو چلغوزے😁😁😂😂
بتاؤ میرا سوال کیا ہے😛😛😏😏

Ali_Ali022
 

مُحبت کی ڈوری وفاؤں کے دھاگے
اگر ٹوٹ جائے تو جُڑتے نہیں ہیں

Ali_Ali022
 

اس قدر اسکی جستجو ہے مجھے 🥀
جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص🥀
For a beautiful ....😛😎

Ali_Ali022
 

رکو رکو!✋✋
بات سنو کافی پیاری ہو ۔۔👰🙈
کہاں کی ہو؟😋😎
Sach btana 😜

Ali_Ali022
 

ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے🥀
اور نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک ہو💔

Ali_Ali022
 

آپ کے پاس تو ہجوم ہے چاہتوں کا
میرا کیا ہو گا ؟
میرے پاس تو فقط تم تھے۔۔۔💔

Ali_Ali022
 

زیادہ نفرت کرنے لگا ھے....... یہ زما نہ
ان سے کہ دو کہ حسن نہ سھی دل تو ھم بھی رکھتے ھیں

Ali_Ali022
 

*✍🏻بـــہت بڑی غلط فہمی ہـــے کہ جہاں محبت ہـــو وہاں لڑائیاں ہوتـــی ہـــیں. یہ دنیا کــے بڑے جھوٹوں میں ســـے ایک جھوٹ ہـــے. آئــے دن کی ناراضگی قطرہ قطرہ کر کــے رشتوں کو چاٹ جاتی ہـــے. لڑائی جھگڑا محبت کی دلیل قطعاً نہیں ہـــے.*😔💯

Ali_Ali022
 

🙆گرلز شادی کس سے 👰
👦کرو گی سچ بولنا 🙈
پنجابی سے سندھی سے بلوچی سے پشتو سے کشمیری سے بلتستانی سے 😍لڑکے بھی بتا سکتے ہیں 🙂😛

Ali_Ali022
 

سر اٹھا کر بھی مانگنا جائز ھے مگر
"سجدہ" کر لیجئے تاثیر بدل جائے گی
🌹🌺💞

Ali_Ali022
 

wellcom to 2020