I am new here 🙈🙈🙈
کیا آپکو کبھی کسی نے پرچی پر نمبر لکھ کر دیا ہے 🙈🙈
مجھے تو آج تک کسی نے لکھ کر نہیں دیا
😭😭😭😭
کورونا” کا ٹیسٹ گھر پر بھی کر سکتے ہیں!
بیگم کے ساتھ آدھا گھنٹہ بحث کیجئیے! اگر سانس نہ پُھولے تو مان لیجئیے کہ رپورٹ نیگیٹیو ہے!😁😛
فاصلہ رکھیں۔۔۔!!✋
کرونا کی وبا ہی نہیں😁
میری ادا بھی جان لیوا ہے 🥰🤣🙏🤔😜
بابا جی ڈاکٹر صاحب موشن لگ گئے ھیں
ڈاکٹر کتنے پتلے لگے ھیں
بابا بیٹا بہت
ڈاکٹر پھر بھی کتنے
بابا بہت پتلے ھیں بیٹا
ڈاکٹر وہی تو پوچھ رہا ہوں کتنے
بابا بیٹا اتنے کے تم گرارے کر سکتے ہو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
آپ سب کو یہ جان کر حیرت ہوگی،
کہ گرمیوں میں سردی بالکل نہیں لگتی 😂🙈
گرمیاں آگئی ھیں مہربانی فرما کر دھوپ میں زیادہ مت رھو گھر سے باہر نکلنے ٹائم گہلا تولیہ سر پر ڈال کر نکلا کرو سنا ہے ۔
۔
بھوسہ سورج کی تپش سے آگ پکڑ لیتا ھے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سنو ٹڈی ۔۔🙈
تمہارے بغیر مجھے سانس نہیں آتی ۔۔😿
تم میرے لئے"ناک" سے بھی زیادہ ضروری ہو 🙈
سانو لوڈ دا لارا لا کے
تے آپ ماہی آف لائن ہو گیا
😁😁😅😅😅
آج برسوں بعد وہ ملی اور جاتے جاتے پھر پیار جتلا گئی
کہندی😏
"وڈا منڈا بلکل تیری طرح فراڈیا اے🙊
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں 😏🙈😆
ماڑا ایک بات بتاؤ
ہم تم کو کیسا لگتا هے 🙈🤪😂
مرشد اس دمادم کے لوگ مجھے معصوم نہیں
مانتے مرشد انہیں بتاؤ کہ میں معصوم ہو🙈😂
میں منہ پھٹ نہیں ہوں
میری زبان سلپ ہو جاتی ہے بس
😒 Hyy nii syapa😂🙈
سنو لڑکیوں
روز روز کے میک اپ سے جان چھڑاؤں
ماسٹر پینٹ کرا کے سالوں تک موج اڑاؤں😂😂😎
مجھے میٹھے میں ھری مرچ 🌶🌶 بہت پسند ہے
اور آپ کو
😝😝😝😝🤣🤣🤣🤣
جج لڑکی سے😃تم نے کھانے میں زہر کیوں ملایا😏
لڑکی. جی میری ساس روز کیندی اینا نمک کھانے میں ایدو نالو زہر پا لو😂
بس فیر سٹ دیتا😂
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜
کہانی میں نیا موڑ لاٶں گا
اپنے گھر بلا کے تجھ سے
اوجھری صاف کرواں گا😜😝
میرے سے پیار نال گل کریا کرو سارے
مینوں رونا وائرس اے 😐😌🔨🌚
🤪🙈👻
مجھے نہیں پتہ.😕😐
مجھے پرپوز کرو بس.😂😂🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain