Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

خاندان سے میرے حالات نہیں ملتے😌
خون تو
ملتا ہے 😳
لیکن خیالات نہیں ملتے😏

Ali_G_SHEIKH22
 

Ufff😒😒
اے میرے رب۔۔۔💕
دے دے کوٸ اب🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

ﺍﺱ ﺩﻥ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺎﻝ ﮐﺎﭨﯽ ﺗﻮ😒
ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻓﻮﻥ ﮐﭩﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﺎ ﺷﮧ ﺭﮒ💔
ﻣﯿﮟ کئی ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺗﮏ ﺗﮍپتا رہا 🥀

Ali_G_SHEIKH22
 

*🌹میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....!!!*🤔
*بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے...!!!*🙈😜🥳🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں 🙊🙊😀
تواڈا کی خیال اے؟ 🤔😂😜

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی مجھے بچا لو 😭😭😭
ایک لڑکی کی
pic
پر
lush
کی بجائے لاش لکھ آیا ہوں 🙆😛😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی ہے جو میری معصومیت کا ناجائز 🙃
فائدہ اٹھاتے ہوئے مجھے پھنسا لے ؟ 😔😔😂

Ali_G_SHEIKH22
 

مرشد جی👺 کہتے ہیں اگر غلطی لڑکی 👧سے ہو جاۓ تو قصور😸 غلطی کا ھے 😂
#🤪

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کس رنگ کا سوٹ پہنا جن کا سیم ہوا وہ بہن بھائی 🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
جو لائیک کمنٹ نہ کرے وہ کالا ھی ہو جائے😂😂😂😂😂😂😁

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ پیار محبت سب دھوکا ہے
😝
میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے😜🙊🙈🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

میری پوسٹوں کے ساتھ کیوں
سوتیلی ماں والا سلوک کرتے ہو تم سب🙄🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کے بعد میں نے کوئی پوسٹ چوری نہیں کرنی😏😒
اتنے کمنٹس نہیں ملتے جتنا گناہ ملتا ہے🙄😂.
نوٹ : یہ بھی چوری کی ہے😁😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بندہ ٹھیک ٹھاک تھا ہسپتال لے کے گئے کورونا ہوگیا 😂😂
نئیں بندہ ٹھیک ٹھاک سی تے ہسپتال امب لین گیا سی؟🤔

Ali_G_SHEIKH22
 

بچہ 19 سال کی لڑکی سے بولا
I Love You
لڑکی: تم بہت چھوٹے ہو میری محبت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے
بچہ: چوہا اگر بوری کو اٹھا نہیں سکتا پھاڑ تو سکتا ہے
لڑکی: I love u too
کمینے تو خاندانی عاشق لگتا ہے😜😝

Ali_G_SHEIKH22
 

لوگ بول رہے ہیں
لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ملک
پندرہ سال پیچھے چلا جائے گا
پر میں پہلے ہی بتا رہا میں دوبارہ #سکول نہیں جاؤں گا😤😤

Ali_G_SHEIKH22
 

لوگ میری پوسٹیں ایسے
اگنور کرتے ہیں جیسے ان کا بریک اپ میں نے کروایا ہو 😒😒😠
کنوارے😒 ہی رھو گے دیکھ لینا

Ali_G_SHEIKH22
 

رکھا جدھر جدھر اس نے قدم وہ جگہ چوم لی مینے 😁😉
وہ آکر امی سے بولی آنٹی آپکا بیٹا مٹی کھاتا ہے 😕😏😒😒😒😒

Ali_G_SHEIKH22
 

چٹا چولا سیوے درزی😌😌
ہن پوسٹ نہی کرنی میری مرضی😏😏
تشریح: شاعر کہہ رہا کوئی آندا نہی ساڈی پوسٹ تے😠😠

Ali_G_SHEIKH22
 

👈گھر میں سب سے چھوٹا ھونا بھی بھیانک زندگی ھے.آدھی زندگی تو دروازہ کھولنے اور بند کرنے میں گزر جاتی ھے.اور آدھی پانی پلانے میں 😛😂😂😂