Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
😙😍
اب تک کسی " لڑکی " 👉کی نظر مجھ پر پڑی ہی نہیں ۔ ۔😜😂😢

Ali_G_SHEIKH22
 

چاۓ میں
"Lays"
ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍

Ali_G_SHEIKH22
 

دنیا کے سبھی غم میرے سنگ نہ کیا کر
اے رات سونے دے یوں تنگ نہ کیا کر💔

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ جو پاکستانی لڑکوں کی حرکتیں ہیں نہ 😒😏⁦✌️⁩
انھیں حوروں نے بھی بھائی بول دینا ہے🤣🤨🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

پولیس کو دیکھ کر لوگ ایسے ماسک پہنتے ہیں جیسے نئ نویلی دلہن سسر کو دیکھ کر دوپٹہ اوڑھ لیتی ہے🙊😂😝

Ali_G_SHEIKH22
 

کچھ لڑکیاں اتنی نازک بنتی ہیں کہ قریب سے تیز رکشہ گزر جائے تو Status ڈال دیتی ہیں😏😏
”فیلنگ آؤچ ود رکشہ والا😳😂😂😱
😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے کزن کی شادیوں🥰 پر ڈانس کے لیے ایسے مجبور کیا جاتا ہیے😰 جیسے میں نے مہک ملک سے ڈانس کلاس لی ہو🙊😂😂🙁

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے ملنا ھے تم سے، اُس جہاں میں..
جس جہاں میں بچھڑنے کا کوئی رواج نہ ھو❤

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر گورے دیکھ لیں کہ ہم آم کھانے کے بعد اس کے کھٹلی کا کیا حال کرتے ہیں
تو ہمارے بہت سے قرضے معاف ہوسکتے ہیں 😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

گھر میں جو بڑی بوٹی نا ملنے پر روتی ہیں نا وہ بھی یہاں ایڈمن بن کر کہتی ہیں مائنڈ یور لینگويج😝😆

Ali_G_SHEIKH22
 

نمک دانی میں نمک سرمہ دانی میں سرمہ صابن دانی میں صابن😁😁
پھر مچھر دانی میں انسان کیوں؟؟؟😝 😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں #فخر سے کہتا ہوں میں سنگل ہوں 😎
ہے کوئی لڑکی جو میرا #غرور توڑ سکے👈 😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کیا آپ جانتے ہیں کہ بونگیاں کسے کہتے ہیں؟
نہیں نہ۔۔۔
⁦👉⁦🤷🏼♀️⁩یہ ایک بونگی
👉⁦🤷🏼♀️⁩⁦🤷🏼♀️⁩⁦🤷🏼♀️⁩⁦🤷🏼♀️⁩⁦🤷🏼♀️⁩⁦🤷🏼♀️⁩ان سبکو ملا کہ بن گئی بونگیاں😂

Ali_G_SHEIKH22
 

لاہوری لڑکیوں کی اردو😝😝
ماما یہ باہر ٹویا کس نے کھودا ہے😏😏
نا لانگا جاتا ہے نا ٹاپا جاتا ہے😝😝

Ali_G_SHEIKH22
 

لاہور کی لڑکیاں یہ نہیں سوچتی کہ 😏
میں فلاں لڑکی سے پیاری ہوں😋
بلکہ یہ سوچتی ہیں کہ 😄میں فلاں لڑکی سے کم کوجی ہوں"😂

Ali_G_SHEIKH22
 

😁
😘"ایک لڑکی نےمجھے کہا یو آر نائس گاۓ☺️
میں نے بھی جواب میں کہا😋
یو آر نائس بھینس😂
بلاک کرگئ🤔 میں نے کچھ غلط کہا کیا؟؟؟🙄🙆

Ali_G_SHEIKH22
 

یقین کریں مجھے یہ دمادم بالکل اپنے گھر جیسا لگتا ہے
پوچھو کیوں! 😶
کیونکہ نہ وہاں میری کوئی سنتا ہے اور نہ یہاں🙄😐

Ali_G_SHEIKH22
 

مدّت بعد کل اپنا چاند دیکھا ساتھ گرہن بھی تھا😏 اور تین چھوٹے موٹے تارے بھی😒😝😆😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک دن سب کی شادیاں ہو جائیں گی😃😃 ✌
بس میں،سلمان خان اور شیخ رشید رہ جائیں گے😒🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

اکثر میرے خوابوں میں آۓ تو بہت روتی ہے وہ😞
کیوں کے چاۓ پیتا ہوں میں اور کپ دھوتی
ہے وہ😋😂