آج دل کر رھا ھے
تمارے بہت پاس آوں
تمارے قریب آوں
اور دھیرے دھیرے اپنا ھاتھ آٹھا کر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اپنی انگلی تماری آنکھ میں مار کر بھاگ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣جاوں
اگر آپ کے بال گرتے اور بیجان ھو کر رھ گئے ہیں
تو
آپ
ایک بار ٹنڈ کروا کے دیکھ لیں دعائیں دینگے دعائیں 🤣🤣
میرے پیار میرے جذبات کی قدر کیا کرو
تمام دوائیں بچوں کی پہچ سے دور رکھا کرو
نا دن کو سکون ھے شاکر نا رات کو سکون ھے
صبح دوپہر رات دو دو چمچ دوائی کے پیا کرو
آج کل کی وفا کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا
🤣🤣🤣🤣 دوائی کو اچھی طرح ھلا ھلا کے پیا کرو
لڑکی؛- تم گھر میں سب سے زیادہ کلوز سے ھو۔
میں:- موبائل چارجر اور پلک کے
😁😁😁😁😁
لڑکی:- مجھے ھوٹ بوائز بہت پسند ھیں
میں:- میری وجہ سے ایک بار گھر میں آگ لگ گئی تھی 🤣🤣🤣🤣
لڑکی:- مجھے ھوٹ بوائز بہت پسند ھیں
میں:- میری وجہ سے ایک بار گھر میں آگ لگ گئی تھی 🤣🤣🤣🤣🤣
ایم کیو ایم والوں نے جب کبھی بھی
الگ صوبے کی بات کی ھوگی
ان پر اللہ تعالی کی طرف سے کچھ نا کچھ
برائی نازل ھو جاتی ھے
کسی نے کبھی سوچا اس بارے میں ؟؟؟؟؟
پٹھان:- شوز والے پے بھڑکتے کہ رہا تھا
بڑی گارنٹی دیتے ھو چپل ایک سال چلے گی
میری تو ایک مہنے بھی نہیں چلی
دوکاندار:- کیا ٹوٹ گئی؟
پٹھان:- نہیں مسجد سے چوری ھوگئی
😂😂😂😂😂😂
کراچی والے بھی تو سمندر کنارے
جاتے ھیں نا گومنے
تھوڑی دیر کے لیے سمندر کراچی گومنے اگیا تو کونسی قیامت آگئی
سائیں قائم علی شاہ
🤣🤣🤣🤣
کراچی والے بھی تو سمندر کنارے
جاتے ھیں نا گومنے
تھوڑی دیر کے لیے سمندر کراچی گومنے اگیا تو کونسی قیامت آگئی
سائیں قائم علی شاہ
🤣🤣🤣🤣
غور و فکر کرنے والی بات
دنیا میں کروڑوں شہید گزرے ھونگے
مگر تاریخ میں ذکر امام حسین علیہ السلام کے سوا کسی کا منایا جاتا
😭😭😭😭
سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
کا ارشاد پاک
انا حسین و منل حسین
میں حسین میں سے ھوں اور حسین مجھ میں سے ھے
تو اے مومینوں تم لازم ھے کے جتنی محبت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم سے کرتے ھو اتنی حسین ابن علی علیہ السلام سے بھی کرو
پنجابی لڑکی اگر پپیتے بیچے تو کیسے بیچے گی
پپی تے لے لو پپی تے لے لو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
آپ گھر میں چاھے دو درجن
ٹاول اسٹین لگوا لو
ٹاول آپ کو
دوازے چار پائی کرسی اور تو اور اسٹول پر ٹنگا ملےگا اسٹین پر نہیں
😂😂😂😂😂
شوہر ۔۔۔۔۔ آئی لو یو ۔۔۔۔۔۔
بیوی ۔۔۔۔۔ نہیں آج نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے گیزر ٹھیک کرواو
😂😂😂😂
میرے پیار میرے جذبات کی قدر کیا کرو
تمام دوائیں بچوں کی پہچ سے دور رکھا کرو
نا دن کو سکون ھے شاکر نا رات کو سکون ھے
دوائی کو اچھی طرح ھلا ھلا کے پیا کرو
🤣🤣🤣🤣
میرے پیار میرے جذبات کی قدر کیا کرو
تمام دوائیں بچوں کی پہچ سے دور رکھا کرو
نا دن کو سکون ھے شاکر نا رات کو سکون ھے
دوائی کو اچھی طرح ھلا ھلا کے پیا کرو
🤣🤣🤣🤣
میرے پیار میرے جذبات کی قدر کیا کرو
تمام دوائیں بچوں کی پہچ سے دور رکھا کرو
نا دن کو سکون ھے شاکر نا رات کو سکون ھے
دوائی کو اچھی طرح ھلا ھلا کے پیا کرو
🤣🤣🤣🤣
پاکستان میں اس سال
سردی کی شدت ٹاپ پر ھوگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain