آج ایک آنٹی نے بلا وجہ مجھے
گالیاں دیں😒😒
حالانکہ نالی میں وہ خود گری تھی
میں نے بس انکے کان کے پاس باجا بجایا تھا🤣🤣🤣
-😧😧🙄🙄
پتا نہیں جانو مانو والے کیسے آہستہ بات کر لیتے ھیں
میں تو ہیلو کرتا ہوں برابر والوں کے بچے ڈر جاتے ہیں
😂😂😂😂😂😂
بیوی ۔۔۔ آج گیس نی آرھی
۔ شوہر ۔۔۔ سیون اپ میں تھوڑی نمک ڈال کر پیو آجائے گی
۔۔ بیوی ۔۔۔۔ وے کنجرا چولہے وچ گیس نی آری
😂🤣🤣🤣
کہاوت تھی کہ سات پشتیں بیٹھ کے کھائیں گی....
لگتا ہے ساتویں پشت ہم لوگ ہی ہیں

میں انتہائی شریف انسان ھوں
اور شرافت تو مجھ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے
یہ الگ بات ہے کہ
زیادہ لوٹنے کی وجہ سے باریک ھو گئی ہے
اسی لیے آپ لوگوں کو نظر نہیں آتی
نابینا لوگوں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بچوں کے گیم
چیل 🦅 اڑی- کوا 🦇اڑا - 🐘 ھاتھی اڑا
🐃بھینس اڑی
واپڈا والوں کے گیم
ٹی وی📺 اڑی 💡بلب اڑا
💻کمپیوٹر اڑا 🗄️فرج اڑا
بل آیا تو بندے کی عقل اڑا
🤣🤣🤣🤣😁😁
سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
گناہ نہ ہوتے ، ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
کسی کے دل میں کیا چھپا ہے،بس خدا ہی تو جانتا ہے
دل اگر بےنقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
تھی خاموش فطرت ہماری جو کچھ برسوں نبھاگئے ہیں
ہمارے منہ میں جواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے__
کہاں ھے مہنگائی
کل فون کالز بارا روپے کی تھی
اور سموسہ تین روپے کا
آج فون کالز تین روپے کی ھے
اور سموسہ بارا روپے کا ھے
مورل: مہنگائی نہیں بڑھ رھی بس ادھر سے آدھر ھورھی ھے
😂😂😂😂😂😂
مچھلی جل کی رانی ھے
رات کو تل کے کھانی ھے
😋😋😝😝😝
پتا نہیں وہ کون سے گھر ھوتے ھیں
جن گھروں کے فرج میں آئیسکریم کوک کسٹرٹ فریش فروٹس بڑے سلیقے سے رکھے ھوتے ھیں
میں جب بھی اپنا فرج کھولا ھوگا تو
رات کی بچی باسی دال خالی پانی کی بوتلیں
اور برف کی جمی تھ ملی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
وہ میں یہ پوچھنا چاھ رہا تھا
یہ دل کھول کر رونے کے لیے
کونسے نمبر کا پانا لگتا ھے
کوئی بتائے گا کیا؟؟؟؟
😭😭😭😭😭
بچوں کے اسکول کھل کئے
پاکستانی ماووں میں خوشی کی لہر
آدھے پاکستان کی ماووں نے تو شکرانے کے طور اللہ کے حضور سجدے بھی ادا کیے گئے
😂😂😂🤣🤣🤣
مچھلی جل کی رانی ھے
رات کو تل کے کھانی ھے
😋😋😝😝😝
میں نعتِ شفیعِ اممﷺ لکھ رہا ہوں
میں ان کو خدا کا کرم لکھ رہا ہوں
وہ مولا سے اُمّی لقب پانے والے
انہیں تاج دارِ حرم لکھ رہا ہوں
ہیں شافعِ روزِ جزا میرے آقا ﷺ
تبھی ان کو ابرِ کرم لکھ رہا ہوں
شب وروز نعتِ نبی ﷺ میں مگن ہوں
مگر پھر بھی غم ہے کہ کم لکھ رہا ہوں
خُدا پر خُدا کی خدائی ختم ہے
نبوّت کو ان ﷺپہ ختم لکھ رہا ہوں
ابو بکر و فاروق و حیدر ، غنی ہوں
محمد ﷺکے نقش ِ قدم لکھ رہا ہوں
تصوّر میں ہے نامِ محمدﷺ
قلم خم ہے آنکھیں ہیں نم لکھ رہا ہوں
دل سے اترے ہوئے شخص کو دوبارہ چڑھنے کا ایک موقع ضرور دینا چاہیے..😔😓
کیونکہ ہو سکتا ہے وہ دل سے اترا نہیں بلکہ سلِپ ہو کر نیچے گر گیا ہو...🤔🙈😜😂
خاتون ہسپتال سے آئیں ڈاکٹر نے کہا
" معاف کرنا آپکے دونوں گردے فیل ہوگئے بچنے کی چانسز کم ہیں "
خاتون گھر آئیں : سب عورتیں عیادت کو آئیں:
پوچھا ، کیا ہوا : خاتون بولیں : ایڈز ہوگیا ہے
سب توبہ توبہ کر کے بھاگ گئیں
بیٹی نے کہا کہ : ماں ،اپکو تو گردے فیل ہیں :
اپ نے ایڈز کیوں کہا ۔۔؟
خاتون اطمینان سے گویا ہوئیں: اب دیکھتی ہوں میرے بعد کون تیرے ابا سے شادی کرتی ہیں. 😐😐
🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain