اگر اپنے جانو مانو بابو شونا آدھا پونا رونا دھونا سے فرصت مل گئی ہو 😜😂
تو کوئی میرا حال ہی پوچھ لو 😒😒
میرے پاس سلانٹی ہے😊 لیز ہے😊 ٹوفی ہے🙊کوکومو ہے 😊
تمھارے پاس کیا ہے غریبوں😂😜😜😜🤭
تجھے دیکھتے ہی رب سے کردی یے آرزوں 😇😇
آل توں جلال توں آئی بلا کو ٹال توں 😜😂😂
بانسری کی جگہ اگر رانجھے نے پاں پاں والا باجا بجایا ہوتا 🙉
تو ہیر کے ابا نے بھی تنگ آکر کہنا تھا لے جا بیغرتا تے 😂😂
ساڈی جان چھڈ 😂😂😂
موت آجائے غالب --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے --😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 😐😓😐😐😁
اسی پھیکے پھیکے آں 😷
تو میٹھا میٹھا ایں 😍
اسی تھوڑے سانولے 🙈
تیرا تے بیڑا ای غرق اے
🙊😂
#مُرشد
میری والی کہتی ہے مجھے
I phone📱
دلا کے دو #مُرشد مجھے لگتا ہے وہ میرا گُڑدا بچوانے کے چکر میں ہے 😭
میں پورے شہر کی ہمدردیوں______کا کیا کرتا!!!
مجھے کسی کی ضرورت تھی ہر کسی کی نہیں!!!
لڑکیاں بھی ہلکی پھلکی
ٹھرکی ہوتی ہیں ۔
جو بس انکی سہیلیاں جانتی ہیں 😏

چلو عربی میں باتیں کریں
ھازا میں کیوٹ اُن،سویٹ اُن معصوم اُن 🙈
😂😂😂
ﻟﻄﯿﻔﮯ
😊اچھی بھلی لڑکی سے بات ہو رہی تھی کہ😍
🙈موسٹ ویلکم ٹو یو کی جگہ موت ویلکم ٹو یو لکھ دیا🙉
😰انی دی بلاک کر گئی🤭
🤣🤣🤣
اگر شوہر محبت سے بیگم کی گود میں سر رکھ لے
پاکستانی بیگمات جوئیں دیکھنے لگ جاتی ہیں
😂😂😂😂
ساس: تم اپنا منہ بند رکھو یہ تمہارا سسرال ہے میکا، نہیں سمجھی تم
بہو: ماں جی تسی وی تھوڑا بریک تے پیر رکھو میکا تے تہاڈا وی نئی
🤣🤣🤣
ویسے یہ مسکراہٹ😜😛 کا عالمی دن صرف دمادم پر منایا جاتا ہے یا
ہم ویسے بھی مسکرا🤣🤣 سکتے ہیں۔
آج تک امی نے وہ بات نہی بتائی
جو کہتی ہیں
روکو میں تمییں بتاتی ہوں
😁😁
آملیٹ بنا رہا ہوں 😋😋
ایک آم ڈال دیا اب اور کیا ڈالوں
🤔🤔🙄
کیا زمانہ تھا جب بیگمات ناراض ھوکر میکے چلی جاتی تھیں اور مہینوں وہیں رہتی تھیں۔
اب آہستہ آہستہ یہ رسم بھی ختم ھو گئ
😂😀🤔
بخدمت جناب ایڈمنز صاحب و صاحبہ گروپ
جناب عالی!
نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے گروپ میں ''girlfriend'' ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی 15۔ 10 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔۔
لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ مجھے گروپ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے گروپ کو جوائن کر سکوں اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکوں ۔
الع_________________ارض
فقط اپنی ہونی والی بیوی کا تابعدار
لوگوں کو بارش میں محبوب یاد آتے ہیں 🙊
اور مجھے #پکوڑے
🤣😂اور آپ کو😂🤣??
اپنے سر میں ڈنڈا ماریں
اگر لال خون نکلا تو اپ سے کوئی سچی محبت کرتاہے😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain