Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

ہلکا پھلکا بسکٹ ٹک ہوتا ہے
میسج پڑھتے ہوئے ہنسو تو لوگوں کو شک ہوتا ہے 😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیوں تمہیں نہ کوئی ترکی لڑکا ملنا
نہ ہمیں ترکی لڑکی🙄
آپس میں ہی مک مکا کر لیتے ہیں😂😀

Ali_G_SHEIKH22
 

چلو آج آپ لوگوں کو انگلش سیکھاؤ۔۔۔۔۔🙄
بولو😃
🙈U r cute
🤣🤣😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے #بچوں 😕کے لئے #دعا کریں😢
#انکی 💃امی نہیں مل رہی😥😥😥

Ali_G_SHEIKH22
 

کیا زمانہ تھا جب بیگمات ناراض ھوکر میکے چلی جاتی تھیں اور مہینوں وہیں رہتی تھیں۔
اب آہستہ آہستہ یہ رسم بھی ختم ھو گئ
😂😀🤔

Ali_G_SHEIKH22
 

آپکو کبھی کسی نے میری جان بولا ؟؟😏🤔
مجھے تو ہر کوئ کہتا
'میری جان۔
چھڈ'😐🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

پہلے میں شدید سنگل تھا پھر دوست نے اپنے گرل فرینڈ سے ملوایا اب وہ سنگل ہے اور ماشااللہ میں ڈھبل
😝😁😂🙏

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر میرے مرنے کے بعد
میری😥 پوسٹیں یاد آئیں
تو رونا مت😒
سیدھا اوپر ہی آ جانا😛😍

Ali_G_SHEIKH22
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

سردیاں آنے والی ہیں، 😪😍
لوگوں کی شادیاں ہونگی منگنیاں ہونگی نکاح ہوں گے 😁🔥
ہمیں بس کھانسی ہوگی، ذکام ہوگا، بخار ہوگا 😔

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

مسکرؤں 😊
آپ پیارے ہو 😘😎
ہنسو! 😜😅
کیونکہ یہ ایک مذاق تھا 😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے ، باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے..

Ali_G_SHEIKH22
 

مینے ایک لڑکے سے پوچھا یار سب لوگ تجھے پاگل پاگل کہتے ہے کیو او کیندا دفعہ کر لوگاں نُو تُو ایلے 10 رپے ٹماٹر لئے آ اپاں جام شیری بنڑائ اے
میں کیا فٹے منہ تیرا پاگل دا بچہ 😠😠

Ali_G_SHEIKH22
 

93لڑکیوں کو i love youبولا🙈😜😝
60نے بھاٸ بولا 20 نے بلاک کیا 😐
10 نے میسج ہی نہیں دیکھے😐
دو نے گندی گالیاں نکالی
ایک نے Love u 2😎کہا اور 200کا بیلنس مانگا میں نے خود اسے باجی 🙆بول کر بلاک کر دیا😄😅😁😜
کیا میں ایک شریف لڑکا ہوں😊

Ali_G_SHEIKH22
 

زاءیقہ الگ ہے میرے لفظوں کا 😋😋😋
نئی یقین تے سکرین چٹ کے ویکھ لو 😝

Ali_G_SHEIKH22
 

بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں
😂😂😂🙊🙊😭

Ali_G_SHEIKH22
 

قدر کریں میری۰۰۰۰ 😍
آپ کے ڈونگے جیسے منہ پر مسکراھٹ لانے کے لیے پتا نہیں کیسی کیسی پوسٹیں کرنی پڑتی ہیں
😂😂😂😝😝

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

10 چومیاں لینے پر بھی دوسرے ملکوں میں پیار نہیں ہوتا 😜
یہاں لڑکی راستہ پوچھ لے تو رات کی نیدیں حرام ہو جاتی ہے
😂😂😂😂😂