Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

مشورہ درکار ہے
V8
لینڈ کروزر کے لیے 300
روپے جمع کرلیے ہیں باقی کے 2 کروڑ
99 لاکھ
99 ہزار970
روپے کہاں سے لاو؟🤔☹

Ali_G_SHEIKH22
 

چاءے پینے کا دل کر رہا ہے
کس کس کو اچھی چاءے
بنانی اتی ہے😍😍

Ali_G_SHEIKH22
 

اکثر لوگ جب شادی کے لئے سیریس ہوتے ہیں😌
تو خاندان میں کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت سیریس ہوجاتی ہے...😒😁

Ali_G_SHEIKH22
 

60 طلباء کے اکھٹے ایک بس پر سکول آکر، کلاس میں ایک دوسرے سے چھ فٹ کے فاصلے پر بیٹھنے کو “ایس او پیز” کہتے ہیں۔😀😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

نظریں کمزور ہو گئیں ہیں تمہیں اب قریب آنا ہوگا،
تشریح: شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا 😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے 😔
تے فیر مینو پشتو کیوں نہیں سکھاندی🤔😔 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے گھر والے ہمیشہ ایک ہی بات کرتے ہیں😔
اے لڑکا کسے کم دا نئیں 😢
اب میں انہیں کیسے سمجھاوں کہ دامادم پہ میرا ٹیلنٹ کیسے بکھرا پڑا ہے😏

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر لڑکے نہ ہوتے تو 😇🤗🤗🤗😱🙈
لڑکیوں نے تو اپنا منہ بھی نہیں دھونا تھا😅😅😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر لڑکے نہ ہوتے تو 😇🤗🤗🤗😱🙈
لڑکیوں نے تو اپنا منہ بھی نہیں دھونا تھا😅😅😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

دمادم کے سمندر میں اکثر لڑکے جال تو مچھلی پہ پھینکھتے ہیں
لیکن ہاتھ میں ہمیشہ ڈڈو🐸ہی آتا ہے😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

نشہ🥰کیا ہوتا تجھے کیا پتا
صاحب!
کبھی یار کے لبوں💋پے لب💋 رکھ کر تو دیکھ😋

Ali_G_SHEIKH22
 

میری دلہن کی عمر کتنی ہو گی
🙊🙄
جواب آپ کے فون نمبر کے😑 🙉 آخری دو ہندسے😹🙆♂️😸
Khuda K Liye 18 Se Oper Matt Jana😂🙏

Ali_G_SHEIKH22
 

گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے آتی تھی۔۔🙈
مُحبت کے دشمنوں نے ایک دن بھینس ہی بیچ دی۔۔⁦🤣🤣😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سنگل رہنا بہت مشکل ہے🙄⁦☹️⁩
جس کو دیکھو وہی پسند آ جاتا 🤦🏼♀️⁩🤣🤪

Ali_G_SHEIKH22
 

جس میں تیری میری شرارتوں کا ڈیٹا ھوگا😍
ہم جیسا ہی شرارتی ہمارا بیٹا ھوگا 🙊😝😂❤

Ali_G_SHEIKH22
 

مرشد کہتے ہیں کہ ہمیشہ بڑا ہاتھ مارنا چاہیئے
😂😂😂
اسلیے میں نے ایڈمن پہ نظر رکھی ہوئی ہے..
😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

#مُرشد
اس غروُپ کی لڑکیا👰دیکھو دودھ مکھنوں کی پلی
اور #مُرشد سانو ویکھو جیوے کوکا کولا نو👤موت پئ
🙈🙈🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

دامادم اوپر نیچے کرنے والے کو
السلام علیکم 😁😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بکری کو انگلش میں زرافہ کہتے ہیں
🙈😋
ویلا بیٹھا تھا سوچا آپ کو بتا دوں🙈🙂😂🤪

Ali_G_SHEIKH22
 

گروپ میں سب سو رہے ہیں
*آؤ ان کی جوتیاں بیچ کے پتیسہ کھائیں🙈🙈😁😁😂