جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے😉😎
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں😁🤣😀
اور سچی ان کاموں میں کچھ نہیں رکھا میرا یقین کرو
😂😁😂
او ان سے بھی بڑھ کر یہ ویلے
ڈی پیوں کے جوتش بن جاتے😹😹
پلیز اپنا خیال رکھا کرو...😒❤️
اگر آپ کو کچھ ہو گیا تو میرا اک لائک اور اک کمنٹ کم ہو جائے گا...🙄🙈😜😜
سنو جاناں تمہارے لہجے سے محسوس ہو رہا ہے😢😔
تینوں پنجابی وچ گالاں کھان دی کمی اے😏😏
چائنیز کہاوت ہے
کہ جسے مسکرانہ نہیں آتا
اسے دکان نہیں کھولنا چاہیے
🤣😁🤣
ابھی ابھی کی گئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ 🌝👉 یہ اور ایک اِس کا بھائی جو کالا ہے یہ پہلے ایموجی ہیں جن کی
ناک بھی ہے🤣🤣🤣🤣
کوٸی ایسی لڑکی
جو اپنا نمبر میرے منہ پر مارے اور کہے دفع ہو رات کو کال کرنا🙈🙈
😛😁🤦♀ 🤣🤣🤣🤣🤣
آو پنجابی میں بات کرتے ہیں
مینوں تیرے نال پیار ہو گیا🤣🤣🤣
اب آپ کی باری
جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹
پاکستانی لڑکیاں کچھ بنے یا نہ بنے
ٹیویشن والی باجی ضرور بن جاتی ہیں😂😂😂😜
Agree??
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں کیا آپ بھی ان میں سے ایک ہیں ؟؟؟
😂😂😂
وہ پوچنا یہ تھا کہ اگر کسی کے دل میں بسنا ہو
تو چارپائی گھر سے لے کے جانی پڑتی ہے
یا وہاں پہلے سے موجود ہوتی ہے🙈
آج صبع صبع میں نے
10
منٹ میں
7
کلومیٹر دوڑ لگائی 😏😏
پتہ نہیں لوگ اپنا کتا باندھ کر کیوں نہیں رکھتے۔😭😭😭😭😭
پاکستانی خواتین کا قومی مسئلہ۔۔!
ایک روٹی اضافی پکائیں تو دو بڑھ جاتی ہیں
اور ایک کم بنائیں تو دو کم ہو جاتی ہیں۔۔🤭😅
پوچھنا یہ تھا کہ 😳😳
یہ جو دامادم پر مانو بلیاں ہیں یہ چوہے کھاتی ہیں 🙊🙊🙈 😂😂😂
آج ناشتہ کرتے ہوئے خیال آیا کہ اگر بھینس🐃 انڈہ🥚
دیتی
تو آملیٹ کتنا بڑا ہوتا😌😜🙆
ہمارے سماج میں عورت شوہر کا دل جیت لے تو پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے
🤣🤣🤣🤣
میں روٹھ جاؤں تو مُجھے کوئی نہیں مناتا
خُود ہی مان کر اپنا "مان" رکھ لیتا ہوں
🥺😒😒
تینوں کینی واری میں اکھیا اۓ😊
مینو ول ول یاد نہ ایا کر 🤔
تیری یاد دے وچ میں مر جاساں 😭
مینو اینا یاد نہ ایا کر 😭
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂
سنو...!🙊
تمہیں شرم نہیں آتی😒😒
خوبصورت لڑکا اگنور کرتے ہوئے😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain