گرل فرینڈ ۔۔ جانو گھر میں اکیلی ھوں جلدی سے آجاو
میں ۔۔۔۔ نہیں میں نہیں آرھا 😭😭
پچھلی بار ایسے ھے بلایا تھا اور پوچا لگوایا تھا 😂🤣🤣🤣🤣
آئی فون کے ایپل کو چک بھی میں نے مارا ھے
😳😳
ایسا میں نہیں دمادام کی عوام بولتی ھے
ویسے جلنے کی بھی ایک حد ھوتی ھے
🤣🤣🤣🤣🤣
آج کے بعد میں کوئی بھی پوسٹ چوری نہیں کرونگا
اتنے کمنٹس نہیں ملتے جتنا گناہ مل جاتا ھے
اور ھاں یہ بھی چوری کی ھوئی ھے
🤣🤣🤣🤣🤣
چلئے آج آپ کو اصلی چپلی کباب بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں۔
قیمہ: ایک کلو (گوشت کوئی بھی ہو بس چکنائی کی مقدار 20 سے 30 فی صد ہو)
پیاز بڑا سائز: ایک کپ (باریک کٹا ہوا)
مکئی کا آٹا: ایک کپ
کٹی ہوئی لال مرچ: حسبِ ذائقہ (لال مرچ پاؤڈر نہ ہو)
نمک: حسبِ ذائقہ
ثابت دھنیا: تین کھانے کے چمچے
انار دانہ: دو چمچے
پسی ہوئی ادرک: تین چمچے
لہسن: آٹھ سے دس جوئے (پسے ہوئے)
سبز دھنیا: ایک کپ (باریک کٹا ہوا)
سبز مرچ کٹی ہوئی: حسبِ ذائقہ
ٹماٹر: دو عدد (گول کاٹ لیں) ترکیب
سب سے پہلے پیاز کا پانی نچوڑ لیں اور قیمے میں ملا لیں۔ باقی اجزا بھی ملا لیں سوائے ٹماٹر کے۔ آدھا گھنٹہ قیمہ اسی طرح رکھ دیں۔
اس کے بعد فرائی پین کے بجائے روٹی بنانے والا توا لیں اور اتنا تیل ڈالیں کہ اس میں کباب ڈوبیں نہیں۔ تیل کو تیز آنچ پر اچھی طرح گرم ہونے دیں۔
میں دوست سے
کل رات میں نے خواب میں دیکھا
میرا پاوں زمین پر تو دوسرا آسمان پر تھا
دوست۔۔۔۔۔۔ ایسے خواب نا دیکھا کر بھائی ایک ھی چڈی ھے تیرے پاس وہ بھی پھٹ جائے گی تو کیا پہنیگا

میں دوست سے
کل رات میں نے خواب میں دیکھا
میرا پاوں زمین پر تو دوسرا آسمان پر تھا
دوست۔۔۔۔۔۔ ایسے خواب نا دیکھا کر بھائی ایک ھی چڈی ھے تیرے پاس وہ بھی پھٹ جائے گی تو کیا پہنیگا

تم جو اتنی نفرت کرتی ھو
دیکھ لینا اک دن بہت رونا پڑے گا تمہیں
😫😫😫😫😫
دیکھی جو نبض میری کاغذ لیا عشق کا بیمار لکھ دیا۔۔۔۔۔ صدقے کیوں نہ جاوں میں ایسے طبیب پر نسخے پہ جس نے شربت اے دیدار لکھ دیا
😍😍😘😘
کہاوت تھی کہ سات پشتیں بیٹھ کے کھائیں گی....
لگتا ہے ساتویں پشت ہم لوگ ہی ہیں

کمینہ ایک گھنٹے سے موبائل چارج پے لگا کے
رکھا ھے وہ بھی
بٹن بند کرکے 😫😫😫😫😫
اور میں خوش ھوں کہ موبائل چارج ھورہا ھے
🤣🤣🤣🤣🤣
کسی کے پاس گاجریں ھیں تو پارسل بھیج دے
میرا بڑا دل کر رہا ہے گاجر کا حلوہ کھانے کو
نوٹ ۔۔۔ بھیجنے والے کو دل سے دعائیں دی جائینگی
☺☺☺😃😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain