بچہ چاچی کے ھاتھ کی چاٹ کھاتے ھوئے بولا
واہ چاچی چاٹ تو بہت مزے کی بناتی ھو کیوں نا ھم چاٹ کا ٹھیلا لگا لیں
چاچی اچھا اور تو آواز کیسے لگائیگا
بچہ ۔۔ پچاس روپے میں چاچی کی وی آئی پی چاٹ لو ☺☺☺☺😅😅😅 جس کو سمجھ ائے وہ بچے ھس لیں باقی پوگو دیکھیں
بچہ چاچی کے ھاتھ کی چاٹ کھاتے ھوئے بولا
واہ چاچی چاٹ تو بہت مزے کی بناتی ھو کیوں نا ھم چاٹ کا ٹھیلا لگا لیں
چاچی اچھا اور تو آواز کیسے لگائیگا
بچہ ۔۔ پچاس روپے میں چاچی کی وی آئی پی چاٹ لو ☺☺☺☺😅😅😅
مخھے آپ لوگو کی بہت آرھی تھی
تو میں نے کارٹون نیٹ ورک لگا دیا
یقین مانیں میرے دل کو اتنا سکون ملا میں 😭
بتا نہیں سکتا
🤣🤣🤣🤣
One day i was going to take a bath
Papa's asks
کہاں جارہے ھو
می۔ نہانے
پاپا۔۔ تو پھر موبائل کیوں لیکر جا رھے ھو
می۔۔ بالٹی بھرنے تک کیا کرونگا
Me rocket papa's shoked

باھر کے ملکوں میں اگر ایک ٹرین حادثہ ھوجائے تو وہاں کا ایک وزیر ریزائین کر دیا جاتا ھے
🤔🤔🤔
دو سالو میں پندرا ٹرین حادثے ھوئے ھونگے پتا کرو کتنے وزیر گئے
جی جی یہ اسی کہا تھا جس نے نا قرض نا بھیک مانگنے چول مارا تھا
کتنی بار گھر والو کو بولا ھے
مجھے چائے کے ساتھ بند مت دیا کرو
میری ساری چائے تو بند پی جاتا ھے
پھر سارا دن گھر ٹن پھرتا رھتا ھوں
hahahaha
2020
کا رومانٹک ورڈ کونسا ھے
سوچو
۔
۔
۔
اور
۔
۔
سوچو
۔
نہیں پتا میں بتاوں
کرو
نا ☺☺
2020
کا رومانٹک ورڈ کونسا ھے
سوچو
۔
۔
۔
اور
۔
۔
سوچو
۔
نہیں پتا میں بتاوں
کرو
نا ☺☺
کل شیطان اپن سے بولا اپن کو کسی نیک انسان کا نمبر دو اپن اسکو تنگ کریگا
تو
میں نے اسکو آپ کا نمبر دیا شیطان گبھرا کے
ابھے مروائیگا کیا یہ تو اپن کے بوس کا نمبر ھے
🤣🤣🤣🤣🤣
کل شیطان اپن سے بولا اپن کو کسی نیک انسان کا نمبر دو اپن اسکو تنگ کریگا
تو
میں نے اسکو آپ کا نمبر دیا شیطان گبھرا کے
ابھے مروائیگا کیا یہ تو اپن کے بوس کا نمبر ھے
🤣🤣🤣🤣🤣