Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 
کہتے ہیں کہ پیار سب سے زیادہ تکلیف دیتا ھے
پر میرا ذاتی تجربہ ہے
دھوپ میں کھڑی موٹرسائیکل
پے کبھی بیٹھ کر دیکھ لو
اگر اوئی اوئی کی آواز نا نکلے تو کہنا
😂😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 
میں بہت شریف انسان ھوں
اور شرافت مجھ میں کوٹ کوٹ کر بھری ھوئی ھے
یہ الگ بات ھے کہ زیادہ کوٹنے سے باریک ھوگئی ھے
اسی لیے نظر نہیں آتی اب اس میں میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 
لڑکی: میں ذرا اوپن مائینڈ ھوں
میں: اچھا پھر تو آپ دماغ بار بار گر جاتا ھوگا 😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 
دوسرے لڑکوں کے خواب میں خوبصورت خوبصورت لڑکیاں پیچھے پڑی رھتی ھیں
ایک میں ھوں جس کے خواب میں کتے ھی پیچھے پڑے رھتے ھیں
کل رات بھی بھاگ بھاگ کر اپنی جان بچائی ھے
😢😢😢😢

کل بھی بھاگ بھاگ کر اپنی جان بچائی ھے
😢😢😢😢

Ali_G_SHEIKH22
 
جاو فیک آئی ڈی بنانے والوں
میری بدعا ھے تم سب بہت جلدی
Pregnant
ھو جاو اور لوگ کہے کیا کمال کر دیکھایا کرونا نے
.a8 .a8 .b4

Ali_G_SHEIKH22
 
ابتداء ھے رب اے جلیل کہ با برکت نام سے
جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے
دیکھتی آنکھوں چلاتے ھاتھوں
آپ کو علی جی
اور اس کی تنہایوں کا سلام پہنچے

Ali_G_SHEIKH22
 
پھر نا ھوں مخملی تکیے کی ضرورت مجھ کو
تیرے بازو جو کبھی میرے سھانے لگ جائیں

Khuwab dekhne par koi pabandi nahi
A  : Khuwab dekhne par koi pabandi nahi - 
Ali_G_SHEIKH22
 
کسی کے پاس دکھی دکھی گانے ھوں تو مجھے سنا دے
اتنے سال بعد ایک ھی لڑکی کا رشتہ آیا وہ بھی توتلی نکل گئی 😭😭😭
جائے گرم گرم دے دی میں نے کہا درم اے درم اے
اس پر لڑکی بول پڑی اوے پھوت مار تے پی پھوت مار تے پی 🤭🤭🤭🤭🤭

Funny joke
A  : Iski English parh kar to sach main mery anso agaye 😂😂 - 
Ali_G_SHEIKH22
 
کسی کے پاس دکھی دکھی گانے ھوں تو مجھے سنا دے
اتنے سال بعد ایک ھی لڑکی کا رشتہ آیا
وہ بھی توتلی نکل گئی
😭😭😭😭😭ب
جائے گرم گرم دے دی میں نے کہا درم اے درم اے
اس پر لڑکی بول پڑی اوے پھوت مار تے پی پھوت مار تے پی 🤭🤭🤭🤭🤭

Ali_G_SHEIKH22
 
کوئی اگر اون لائین کام کرنا چاہے تو رابطہ کرے
ھم لنک شیئر کرینگے جس سے آپ روز کہ 100
سے
1000
تک کا کام کر سکتے ہیں
03463606572 WhatsApp number content karen koi bhi kar sakta hai

لڑکیوں کی چھینک والی پوسٹ رومال لے کر گھومنے والوں
کہاں ھو آج
مجھے بخار ھے
🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 
کسی کے پاس دکھی دکھی گانے ھوں تو مجھے سنا دے
اتنے سال بعد ایک ھی لڑکی کا رشتہ آیا
وہ بھی توتلی نکل گئی
😭😭😭😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 
Hogaya faisla aj na tum bology na main sunga 😞😞😞

Kuch na tha tery siwa 😢😢😢
A  : Kuch na tha tery siwa 😢😢😢 - 
Ali_G_SHEIKH22
 
اپنا دل ھمیشہ صاف رکھو
کیسے
ھر دوسرے تیسرے دن جھاڑو پوچا لگاتے رھو تاکہ صاف ستھرا رھے
🤣🤣🤣🤣🤣