Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

kar kiya karna ... dil to tery pas pahle sy kaid hai jisam jala k kiya karna
A  : kar kiya karna ... dil to tery pas pahle sy kaid hai jisam jala k kiya karna - 
Ali_G_SHEIKH22
 

لو جی ایک اور شعر دے مارا ھے۔۔
۔۔
میرے پیار میرے جذبات کی قدر کیا کرو۔۔۔۔۔۔ تمام دوائیں بچوں کی پہچ سے دور رکھا کرو
🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ﺗﻢ ﺳﮕﻨﻞ ﮨﻮ
ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺳﮕﻨﻞ ﮨﻮ
ﺍﺭﮮ ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﮯ ﺳﻨﮕﻞ ﮬﻮ ﮐﮧ ﺳﮕﻨﻞ ﮐﻮ ﺳﻨﮕﻞ ﭘﮍﮪ ﺭﮬﮯ ﮨﻮ
.a8

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیاں پتا نہیں کیسے اتنی نفاست چھینک مار لیتی ھیں
میں تو جب بھی چھینکتا ھوں مووا ناڑا ھی ٹوٹ جاتا ھے
🙄🙄🙄🙄😞😞😞😞

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے بھی شاعری شروع کردی ھے
پش اے خدمت ہے میرا پہلا شعر
کل بالٹی میں تیرا عکس دیکھا
پھر بالٹی کو ھلا ھلا کے تیرا رقص دیکھا
🤣🤣😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے بھی شاعری شروع کردی ھے
پش اے خدمت ہے میرا پہلا شعر
کل بالٹی میں تیرا عکس دیکھا
پھر بالٹی کو ھلا ھلا کے تیرا رقص دیکھا
🤣🤣😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

علی ولی کی جس کو بھی صدا پسند نہیں
وہ ایسے لوگ ہمیں ذرا پسند نہیں
علی کو کیوں نہیں پکارتا مشکل میں
عجب مریض ھے تجھ کو دوا پسند نہیں یزیزیت کے جراثیم جس کے خواب میں ہوں
اس کو علی کا فرش عزا پسند نہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ بھی شاید رو پڑے ویراں کاغذ کو دیکھ کر
میں نے اس کو آخری خط میں کجھ لکھا بھی نہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ بھی شاید رو پڑے ویراں کاغذ کو دیکھ کر
میں نے اس کو آخری خط میں کجھ لکھا بھی نہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ بھی شاید رو پڑے ویراں کاغذ کو دیکھ کر
میں نے اس کو آخری خط میں کجھ لکھا بھی نہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

محبوب آپ کے قدموں میں
تعویز تین گھنٹوں میں کام کریگا آزما کر دیکھ لیں

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک بار کا ذکر ھے
میں بہت چھوٹا سا پیدا ہوا تھا
پھر پتا نہیں کیا ہوا

Ali_G_SHEIKH22
 

بھوسی ٹکڑے کے بدلے فالورز
😁
پرانے لوھے کے بدلے فالورز
😜
ٹین ٹپڑ کے بدلے فالورز
😉
سوکھی روٹی کے بدلے فالورز لے لو
🤣🤣🤣🤣

Funny joke
A  : تسی ساڈے دل وچ وس گئے او ذرا غور فرمائیے تسی ساڈے دل وچ وس گئے او  - 
Ali_G_SHEIKH22
 

تسی ساڈے دل وچ وس گئے او
ذرا غور فرمائیے
تسی ساڈے دل وچ وس گئے او
اوہ اوہ توڑا سائیڈ پکڑو تسی تے ساڈی ساھ دی نالی وچ پھس گئے او
🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

جمعہ اور ہفتے کو سب چھاتا لے کر نکلنا
پھر نا کہنا بتایا نہیں بھیگ کئے ھم تو

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
بکرا عید کا چاند کب اور کونسے مہنے میں نظر آئیگا

Ali_G_SHEIKH22
 

پیش اے خدمت ہے
ایک چھوٹا سا شعر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
🐆

Ali_G_SHEIKH22
 

کسی نے مجھ سے پوچھا زندگی کیا ھے
میں نے تکڑا جواب دیا
زندگی ایک کٹٹا ھے
ایک باندھو تو دوسرا کھل جاتا ھے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Kiya baat yaar nice pic hai na
A  : Kiya baat yaar nice pic hai na -