ایک شرارتی لڑکے نے کسی لڑکی کو انگلی کر دی لڑکی نے پیچھے مڑھ کر دیکھا تو بابا جی کھڑے ہوئے تھے لڑکی بابا جی مس بیل آپ نے ماری بابا جی بولے نہیں میرا تو بیلنس ھی ختم ھے 🤣🤣🤣🤣🤣
اگر آپ نے اپنا دماغ چیک کرنا ھے تو بھینس کے پاس چلے جاو اگر دیکھ کر پاس آجائے تو سمجھ جانا بھوسا بھرا ھے اور اگر دوسری طرف منہ پھیر لے تو سمجھ جانا خالی ھے 🤣🤣🤣🤣🤣
لڑکی کا باپ۔۔ بیٹا کہا رھتے ھو لڑکا ۔۔ جی کورنگی میں باپ اچھا اچھا ۔۔ کتنے پڑے لکھئے ھو بیٹا لڑکا۔۔ جی بی اے کیا ھے باپ ماشااللہ ماشااللہ گھر اپنا ھے لڑکا ۔۔ جی انکل جی اپنا باپ واہ واہ پھر تو بات اگے بڑھ سکتی ھے اچھا کرتے کیا ھو لڑکا فخر سے واپڈا میں ملازمت کرتا ھوں باپ غصے میں اٹھ سالے نکل یہاں سے کل تیری وجہ سے میں اپنی بیوی کی شلوار پہن کر گومتا رھا وہ بھی الٹی 🤣🤣🤣🤣
ایک ضروری اعلان...!! ""کسی کو عید مبارک کا پیغام بهیجتے وقت کاپی پیسٹ کرنے سے پہلے نام وغیرہ ضرور چیک کر لیں..."" مجهے ایک دوست کا عید مبارک پیغام ملا اور نیچے لکها تها.. تمہاری جان من ثوبیہ" بیھوش ہوتے ہوتے بچا ہوں۔۔۔ شکریہ۔۔۔😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain