شادی شدہ جوڑوں کو سسرال ڈے مبارک.💐❤️
باقیوں کے لیے.
"ان اللہ مع الصابرين".😅😆
یہ کیسی عید ھے
پورا دن گزر گیا مگر ابھی تک کسی نے گوشت نہیں بھیجا
سارے کنجوس ھوگئے ھیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
مفتی نے اپنی آنکھوں کا علاج کروا لیا
ھے شاید
پہلے تو اسکو چاند کوئی اور ڈھونڈ کر دیتا تھا
جب میں کھ رھا تھا چاند کی فوٹو شیئر کی ھے
جاکر عید مناو کسی نے نہیں مانا اب میں بھی نہیں مانو گا 🙄🙄🙄🙄
کیسے نظر آئیگا چاند
میں تو روم میں لیٹا ہوا تھا
😀😀😀😀😀
میرا پانچ سالا کیلینڈر پانچویں بار غلط ھوگیا
سائینس و ٹیکنالوجی
شکوہ کرتے دھاڑے مار مار کر رونے لگے
سمجھ تو گئے ہوں گے آپ لوگ
😂😂😂😂😂😂😂
مجھ سے دوستی کرو اور پاو
ایک عدد 32 انچ ایل ای ڈی
کا خالی ڈبہ
ایک چمکتی دھمکتی نیو
WMB
کار کا فوٹو
اور یہی نہیں ایک
بممپر پرائز بھی
ایک عدد دبئی جانے والے جہاز کو ٹاٹا کا موقع 😆😆😆😆😆
دمادم والوں ایک حد ھوتی ھے کاپی پیسٹ کرنے کی
مجھے اپنی ھی پوسٹ پر جا کر ھاھاھاھاھا کرنا پڑتا ہے
تم لوگ کبھی نہیں سدھروگے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
1947 Ki Azaadi
1965 Ki Jang
1971 Ki
Bangladesh Ki Judai
1977 Ka Marshal Law
1999 Ki Hangami Halat
2002 Ki Amrican War
2005 Ky Zalzaly
2010 Ka Selaab
2011 Ki Mehngai Bhook Pyas & Khud Kush &
Drone Hamly
Aur
2016 / 2017 ki
Load Sheding Me
2018/2019 ke Mehangai
2020 ke corona virus si
Bach janay Wali Qoam Ko 2 din pehly.
EID MUBARAK ho..
آپ سب کو میری طرف سے
دل کی گہرائیوں سے
ایڈوانس میں
۔
۔
۔
۔
۔
انتیسوی سحری مبارک ہو
ابھی دو دن ھیں عید میں روزے رکھو خاموشی سے 😜😜😜😜
آج کا سوال
گنجے کو انگلش میں کیا کہتے ھیں
اجاو دامادم کی پڑھی لکی عوام
😜😜😜😜😜
آج بچھڑے ہوئے لوگوں کو صدا دے اے علی ۔۔۔
تیری آواز پہ شاید کوئی مڑھ کے دیکھ لے
مجھے شکوہ تو نہیں قاطب اے تقدیر سے
رو پڑے تو بھی اگر میرا مقدر دیکھ لے
کمنٹ والی پٹی گم کرنے والی عوام کو
وطن کی مٹی تمہیں دل سے
فٹے منہ بول رھی ھے
🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain