رونے دے آج مجھکو تو آنکھیں سجانے دے باھوں میں لے لے اور خد کو بھگ جانے دے یہ سینے میں قید ھے دریا وہ چھوٹ جائے گا ھے اتنا درد کہ تیرا دامن آنسوؤں سے بھیگ جائے گا

اتنے دنوں سے لاک ڈون کی وجہ سے گھر میں بیٹھا ہوا ہوں بیگم آتے جاتے کہ کر جاتی ھے پتا نہیں اس مصیبت سے کب چھٹکارا ملے گا اب یہ پتا نہیں مجھے کھ کر جاتی ھے یا کرونا کو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ٹیچر سب سے تیز آڑنے والا پرندا کونسا ھے اسٹوڈنٹ سر ھاتھی ٹیچر نالائیک تمارے ابو کیا کرتے ہیں اسٹوڈنٹک سر وہ فوج میں میجر ھیں ٹیچر گبھراتے ھوے شاباش ھاتھی ھی سھی جواب ھے کل ھماری دیوار پر بھی تین آکر بیٹھے تھے 🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain