ایک بہت موٹی عورت نے چور پکڑا اور اسکے اپر چڑھ کر بیٹھ گئی
نوکر سے کہا جا جاکر پولیس کو بلا لا
نوکر ادھر اودھر دیکھتے ھوئے بولا میم صاحبہ
میری چپل نہیں مل رھی
اتنے میں چور کی گٹی گٹی سی آواز آئی
بھائی میری پھن کے چلا جا پر ٹھوڑا جلدی آنا
😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میں پیاسا ہوں مجھے ہونٹوں پہ لب رکھنے دو دو
ایک دو گھونٹ سے بوتل کا بگڑتا کیا
ھم کو بیخد سا بنایا ھے تیری آنکھوں نے
ورنہ ساقی تیرے میخانے میں رکھا کیا ھے
ایک بہت موٹی عورت نے چور پکڑا اور اسکے اپر چڑھ کر بیٹھ گئی
نوکر سے کہا جا جاکر پولیس کو بلا لا
نوکر ادھر اودھر دیکھتے ھوئے بولا میم صاحبہ
میری چپل نہیں مل رھی
اتنے میں چور کی گٹی گٹی سی آواز آئی
بھائی میری پھن کے چلا جا پر ٹھوڑا جلدی آنا
😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بادام لایا تھا یاداشت بڑاھانے کہ لئے
اب یاد نہیں آرھے رکھے کہاں تھے
۔

بابا جی کا تو تم لوگوں نے
رج کر جنازا نکال لیا
پر تمہیں اللہ کا واستہ اس مرشد کو چاند پر
مت بھیجو
😜😜😜😜😜
جس سے بھی بات کرتا ہوں
یھی کھتی ھے تمیز سے بات کرو تمیز سے بات کرو
اب میری سمجھ میں یہ نہیں آرھا یہ تمیز باجی ھے کون
اور میں اسی سے بات کیوں کروں
😁😁
لڑکیاں پتا نہیں کیسے اتنی نفاست چھینک مار لیتی ھیں
میں تو جب بھی چھینکتا ھوں مووا ناڑا ھی ٹوٹ جاتا ھے
🙄🙄🙄🙄😞😞😞😞
لڑکیاں پتا نہیں کیسے اتنی نفاست چھینک مار لیتی ھیں
میں تو جب بھی چھینکتا ھوں مووا ماڑا ھی ٹوٹ جاتا ھے
🙄🙄🙄🙄😞😞😞😞
لڑکیاں پتا نہیں کیسے اتنی نفاست چھینک مار لیتی ھیں
میں تو جب بھی چھینکتا ھوں مووا ماڑا ھی ٹوٹ جاتا ھے
🙄🙄🙄🙄😞😞😞😞
اجاو اب پتا جلے گا کس کس کو انگلش آتی ھے
کوئی بتائیگا
I am going
کا مطلب کیا ہے
ائے ایم دی بیسٹ
میں ثابت کر سکتا ہوں
میں اپنے نمبر پر پانچ سو کا بیلنس بھیج سکتا ہوں ۔ کیا آپ میرے نمبر پر پانچ سو کا بیلنس بھیج سکتے ہیں نہیں نا
ونس مور ٹرائے
میں اپنے ایڈرس پر اپنا موبائل بھیج سکتا ہوں
کیا آپ میرے ایڈرس پر اپنا موبائل بھیج سکتے ھو نہیں نا
کہا تھا آئے ایم دی بیسٹ
🤣🤣🤣🤣
ارطغرل ڈرامہ دیکھنے کے بعد وہ !
لڑکے بھی گلی
محلوں میں اکڑ کر چل رہے ہیں
جن کے سامنے اگر جوس کا ڈبہ پھاڑ دو
تو ٹھا کی آواز سے ھی کومہ میں چلے جائیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
تحقیق کے مطابق
دکھی آتماوں کا وزن تیزی کم ھوتا ھے
پھر کیا دمادم کی عوام ڈرامے باز ہیں
یہاں تو پاپا کی پری اڑ ھی نہیں سکتی آٹے کی دشمن
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
تحقیق کے مطابق
دکھی آتماوں کا وزن تیزی کم ھوتا ھے
پھر کیا دمادم کی عوام ڈرامے باز ہیں
یہاں تو پاپا کی اڑ ھی نہیں سکتی آٹے کی دشمن
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ارطغرل ڈرامہ دیکھنے کے بعد وہ !
لڑکے بھی گلی میں اکڑ کر چل رہے ہیں
جن کے سامنے اگر جوس کا ڈبہ پھاڑ دو
تو ٹھا کی آواز سے ھی کومہ میں چلے جائیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain