Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

میرا حق تو نہیں بنتا پھر بھی تم سے کہتا ھوں
خوش رھو اور اپنا خیال رکھا کرو

Ali_G_SHEIKH22
 

میں بھی امیر ہوں
میرے اساسوں تیری یادوں کی دولت کے لوکرز بھرے پڑے ہیں
😟😟😟😟😟😟😟😢😢😢😢

Ali_G_SHEIKH22
 

Ab sabar nahi hota
Ho saky to loot ao

Ali_G_SHEIKH22
 

Hello
Police
Isko
Lay
Jao
🤪🤪🤪🤪🤪👈

Ali_G_SHEIKH22
 

Come back soon i am still crying 😭😭😭😭😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 

اذان کا ٹائم ھے ریل اور فیک آئی ڈی والے
دوپٹہ اوڑھ لیں جلدی سے

Ali_G_SHEIKH22
 

دیکھ لیلا تیرے جنوں کا کلجہ کیا ھے
خاک میں مل کہ بھی کہتا ہے کہ بگڑا کیا ھے
مجھکو بےخد سا بنایا ھے تیری آنکھوں نے
ورنہ ساقی تیرے میخانے میں رکھا کیا ھے
خاک میں مل کہ بھی کہتا ہے کہ بگڑا کیا ھے
میں پیاسا ہوں مجھے ہونٹوں پہ لب رکھنے دو
ایک دو گھونٹ سے بوتل کا بگڑتا کیا ھے
خاک میں مل کہ بھی کہتا ہے کہ بگڑا کیا ھے
یہ صراحی سا بدن لے کے میرے پاس نا آ
میں شرابی ہوں شرابی کا بھروسہ کیا ھے
خاک میں مل کہ بھی کہتا ہے کہ بگڑا کیا ھے

Ali_G_SHEIKH22
 

یہاں لوگ ارلطغرل کا مزاق بنا رھے ھیں پر کوئی مطلب نہیں جانتا
پر بنا سوچے سمجھے اسکا مزاق بنایا جارہا ہے جو کہ غلط ھے
اج ھم آپکو اسکا سہی مطلب بتاتے ہیں
درحقیقت یہ فارسی زبان کا لفظ ہے
جو بہت پرانا اور گہرائی رکھتا ہے
اسکا مطلب ہے
۔
۔
۔
ارلطغرل
غور سے پڑھنے کا شکریہ ویلا بیٹھا تھا سوچا اپ لوگو کو بتا دوں 🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

یہاں لوگ ارلطغرل کا مزاق بنا رھے ھیں پر کوئی مطلب نہیں جانتا
پر بنا سوچے سمجھے اسکا مزاق بنایا جارہا ہے جو کہ غلط ھے
اج ھم آپکو اسکا سہی مطلب بتاتے ہیں
درحقیقت یہ فارسی زبان کا لفظ ہے
جو بہت پرانا اور گہرائی رکھتا ہے
اسکا مطلب ہے
۔
۔
۔
ارلطغرل
غور سے پڑھنے کا شکریہ ویلا بیٹھا تھا سوچا اپ لوگو کو بتا دوں 🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

یہاں لوگ ارلطغرل کا مزاق بنا رھے ھیں پر کوئی مطلب نہیں جانتا
پر بنا سوچے سمجھے اسکا مزاق بنایا جارہا ہے جو کہ غلط ھے
اج ھم آپکو اسکا سہی مطلب بتاتے ہیں
درحقیقت یہ فارسی زبان کا لفظ ہے
جو بہت پرانا اور گہرائی رکھتا ہے
اسکا مطلب ہے
۔
۔
۔
ارلطغرل

Ali_G_SHEIKH22
 

Marne Ka Tery Ghum me Irada bhi nahin hai..Hai Ishq Magar Itna Ziada bhi nahin hai..Hai Yun kay Ibarat ki Zuban Aur
Hai Lakin..Kagaz Meri Taqdeer Ka sada bhi
nahin hai..Kyun Dekhty Rehty Hen Sitaron ki
taraf Hum..Jub unse Mulaqaat Ka Wada bhi
nahin hai..Kyun Rah k Manzar me Ulajh jati hai Ankhen
Jub Dil me Koi Aur Irada bhi nahin hai..Kyun Uski taraf dekh kay Paon
nahin uthte.Wo Shaks Haseen Itna Ziada bhi
nahin hai.Kis Mor pe Le aaya hai humen Hijr
Musalsal.Taa-Hud-e-Nigha Wasl ka Wada
bhi nahin hai
Pathar ki tarha Sard hai Kyun.Aankh Kisi ki..""MANNAT"" jo Bicharne ka Irada bhi
nahin hai”

Funny joke
A  : Ab to had hi hogai 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 - 
Ali_G_SHEIKH22
 

ایسے پچیس ہزار میں تم پے سے
پچیس بار وار سکتا ہوں
بس میری کمپنی کھل جانے دو ایک بار
😜😜😜😜😜

Funny joke
A  : Hahahaha ye to right hai - 
Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی آیت پڑھ کر میری آنکھیوں پر دم کردو
یہ ھر وقت تمہیں دیکھنے کی ضد کرتی ھیں

Ali_G_SHEIKH22
 

ایسے انسان سے ڈرنا
جسکے پاس اللہ تعالی سوا کوئی نا ھو

Apko kitni dair lagti hai dekhain
A  : Apko kitni dair lagti hai dekhain - 
Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی آیت پڑھ کر میری آنکھیوں پر دم کردو
یہ ھر وقت تمہیں دیکھنے کی ضد کرتی ھیں

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی آیت پڑھ کر میری آنکھیوں پر دم کردو
یہ ھر وقت تمہیں دیکھنے کی ضد کرتی ھیں

Ali_G_SHEIKH22
 

دیکھی جو نبض میری کاغذ لیا عشق کا بیمار لکھ دیا۔۔۔۔۔ صدقے کیوں نہ جاوں میں ایسے طبیب پر نسخے پہ جس نے شربت اے دیدار لکھ دیا