Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

کہتے ہیں کہ پیار سب سے زیادہ تکلیف دیتا ھے
پر میرا ذاتی تجربہ ہے
دھوپ میں کھڑی موٹرسائیکل
پے کبھی بیٹھ کر دیکھ لو
اگر اوئی اوئی نا نکلے تو کہنا
😂😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھ سے دوستی کرو اور پاو
ایک عدد 32 انچ ایل ای ڈی
کا خالی ڈبہ
ایک چمکتی دھمکتی نیو
WMB
کار کا فوٹو
بممپر پرائز
ایک عدد دبئی جانے والے جہاز کو ٹاٹا کا موقع
.b4 .a8

Ali_G_SHEIKH22
 

ادھار صرف اسی سال کے جوانوں کہ لیئے
وہ بھی ان کہ ماں باپ کی ضمانت پر دیا جائے گا
.a8

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھ سے دوستی کرو اور پاو
ایک عدد 32 انچ ایل ای ڈی
کا خالی ڈبہ
ایک چمکتی دھمکتی نیو
WMB
کار کا فوٹو
بممپر پرائز
ایک عدد دبئی جانے والے جہاز کو ٹاٹا کا موقع
.b4 .a8

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کا سوال
وہ کونسی مچھلی ھے جو
تیر نہیں سکتی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کسی کو پتا ھے یہاں

Ali_G_SHEIKH22
 

جس دن سے میری پوسٹیں
Trending
میں جانے لگی میں سب کو
ایک ایک عدد بڑے والے پیزا
کی فوٹو بھیجو گا
واعدا رہا میرا
.a8 .a8

Ali_G_SHEIKH22
 

بھلائی کر بھلا ھوگا برائی کر برا ھوگا
کوئی دیکھے نا دیکھے اللہ تو دیکھتا ھوگا
یہ گٹڑی پاپ سر پر لئے بیٹھا کیوں اوندھا
بھلائی سے تو منہ موڑ کر بیٹھا کیوں اوندھا
یہ دیا چار دن ھے پھر اس کے بعد کیا ہوگا
بھلائی کر بھلا ھوگا برائی کر برا ھوگا

Kuch kahun 🙂🙂🙂
A  : Kuch kahun 🙂🙂🙂 - 
Honestly 😘😘😘😘
A  : Honestly 😘😘😘😘 - 
Funny joke
A  : Hahahaha .a8 .b4 - 
End of my life
A  : End of my life - 
Really I miss you a lot 😭😭😭
A  : Really I miss you a lot 😭😭😭 - 
Funny joke
A  : Aisa yaha hota hai 🤣🤣🤣🤣🤣 - 
Ali_G_SHEIKH22
 

کسی نے ہارٹ کا آپریشن کروانا ہو تو
مجھ سے کروا لینا
میں نے یوٹیوب سے سیکھ لیا ہے
🤪🤪🤪🤪🤪

Ali_G_SHEIKH22
 

یار کو میں نے جابجا دیکھا
کبھی ظاہر کبھی چھپا دیکھا

Ali_G_SHEIKH22
 

تحقیق کے مطابق
ھر گھر میں ایک بندہ ایسا بھی ہوتا ہے جو
باتھ روم میں اتنا ٹائم لگاتا ھے جیسے فلم دیکھنے گیا ھو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

دل برائے فروخت
قیمت صرف ایک تولا سونا
🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪

Ali_G_SHEIKH22
 

آج دل کر رہا ہے پھوٹ پھوٹ کر رووں
😢😢😢

Ali_G_SHEIKH22
 

دیکھی جو نبض میری کاغذ لیا عشق کا بیمار لکھ دیا۔۔۔۔۔ صدقے کیوں نہ جاوں میں ایسے طبیب پر نسخے پہ جس نے شربت اے دیدار لکھ دیا

Ali_G_SHEIKH22
 

دیکھی جو نبض میری کاغذ لیا عشق کا بیمار لکھ دیا۔۔۔۔۔ صدقے کیوں نہ جاوں میں ایسے طبیب پر نسخے پہ جس نے شربت اے دیدار لکھ دیا