Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

اک وعدہ تھا اک وعدے کے پیچھے
ھم ملے گے ھر گلی ھر دروازے کے پیچھے
سب تھے شامل میرے جنازے میں
اک تو ھی نا تھا میرے جنازے کے پیچھے
اک وعدہ تھا اک وعدے کے پیچھے
ھم ملے گے ھر گلی ھر دروازے کے پیچھے
تونے ھی پلٹ کر نا دیکھا ظالم
اک اور جنازا تھا تیرے جنازے کے پیچھے

Ali_G_SHEIKH22
 

گرمی اے حسرت سے ناکام سے جل جاتے ہیں
ھم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
جب بھی آتا ہے تیرا نام میرے نام کہ ساتھ
نا جانے کیوں لوگ میرے نام سے جل جاتے ہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

کل رات احمد فراز میرے خواب میں آئے
کہا بچہ دل کھول کر گناہ کرو
دوزخ میں جگہ بلکل بھی نہیں
ھم خد دیوار پہ بیٹھا ہوں
🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک بچہ پولیس اسٹیشن کے سامنے بیٹھ کر پوٹی کر رہا تھا
پولیس والوں نے دیکھا تو پکڑ کے لے جارے تھے
بچہ معصومیت سے بولا
او قانون کے رکھوالوں ثبوت تو اٹھا لو
🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک بچہ پولیس اسٹیشن کے سامنے بیٹھ کر پوٹی کر رہا تھا
پولیس والوں نے دکھا تو پکڑ کے لے جارے تھے
بچہ معصومیت سے بولا
او قانون کے رکھوالوں ثبوت تو اٹھا لو
🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

فردوس عاشق کے اس بیان کی بعد کہ کرونا صرف منہ سے نہیں نیچے سے بھی گھس سکتا ھے قوم حیران وپریشان کہ ماسک خریدیں یا پیمپر
😝😝😝😝😝😝

Ali_G_SHEIKH22
 

کسی کی *یاد* میں *رونے*😭😭 سے *اچھا* 😌ہے
*بندہ تین چار* گھنٹے
*سو* لے 😅😆😆😌
😍😝😜😑😑😑😑

Ali_G_SHEIKH22
 

ویٹر -؛ میڈم آپ پہلے کیا لیں گی
لڑکی -؛ میں پہلے دس باره سیلفیاں لونگی 😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

فردوس عاشق کے اس بیان کی بعد کہ کرونا صرف منہ سے نہیں نیچے سے بھی گھس سکتا ھے قوم حیران وپریشان کہ ماسک خریدیں یا پیمپر
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

بچے دو ھی اچھے
زوجائیں چاھے چار ہوں
🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

یار کو میں نے مجھے یار نے سونے دیا
پیار ہی پیار کیا پیار میں سونے نا دیا

Ali_G_SHEIKH22
 

ایسے کوئی چھوڑ کر توڑی نا جاتا ھے
😢😢😢😢😢

Ali_G_SHEIKH22
 

بہت یاد آتی ہو سچی

Ali_G_SHEIKH22
 

نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں.. ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..💕 ꧁ Ali ꧂ +═❁❤❁═+

Ali_G_SHEIKH22
 

اور پھر لڑائی شروع ہوگئی؛
میں ٹی وی دیکھ رہا تھا۔ بیگم میرے پاس آ کر بیٹھیں اور پیار سے پوچھنے لگیں کہ ٹی وی پہ کیا ہے؟
میں نے کہا؛
دھول مٹی۔
اور پھر لڑائی شروع ہوگئی
شادی کی سالگرہ پہ بیگم نے کہا کہ مجھے ایسی جگہ لے جائیں جہاں ہم مدتوں سے نہیں گئے۔
میں اسے اپنے والدین سے ملانے لے گیا۔
اور پھر لڑائی شروع ہوگئی۔
ایک رات بیگم نے فرمائش کی کہ مجھے مہنگی جگہ ڈنر کرائیں۔
میں پٹرول پمپ لے گیا۔
اور پھر لڑائی شروع ہوگئی۔
بیگم نیا سوٹ پہن کر آئینے میں دیکھ رہی تھیں۔ کہنے لگیں ماڈل پہ کتنا اچھا لگ رہا تھا۔ میں تو کتنی موٹی، بھدی اور بے ڈول لگ رہی ہوں۔ پلیز میری تعریف میں کچھ کہیں تاکہ میرا موڈ خوشگوار ہو۔
میں نے کہا؛
تمہاری نظر بڑی تیز اور پرفیکٹ ہے۔

Ali_G_SHEIKH22
 

تھک گیا ہوں اے زندگی تیری نوکری کرتے کرتے
ہو سکے تو میرا حساب کر دے

Ali_G_SHEIKH22
 

آئینہ کے سامنے کھڑی بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا
*"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"*
جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر مسکرا کر بولا
*"ارے نہیں بالکل بھی نہیں"*
بیوی خوش ہوگئی اور رومانٹک ہوکر بولی
*"ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے چلو مجھے آئسکریم کھانی ہے"*
حالات کنٹرول کے باہر جاتا دیکھ پریشان شوہر بولا
*" جان من تم یہی رکو میں فریج اٹھا کر لے آتا ہوں"*

Ali_G_SHEIKH22
 

تیل بیس سال پرانی قیمت پر واپس آ گیا۔
لیکن وہ ٹھگ آف پاکستان واپس نہیں آیا جو دوائی لینے برطانیہ گیا۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

جس نے افطاری نہ کروائی
وہ لیلتہ القدر پر میسج کر کہ
معافی کی امید بھی نہ رکھے
🙄🙄🙄👈👈👈

Ali_G_SHEIKH22
 

ﺗﻢ ﺳﮕﻨﻞ ﮨﻮ
ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺳﮕﻨﻞ ﮨﻮ
ﺍﺭﮮ ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﮯ ﺳﻨﮕﻞ ﮬﻮ ﮐﮧ ﺳﮕﻨﻞ ﮐﻮ ﺳﻨﮕﻞ ﭘﮍﮪ ﺭﮬﮯ ﮨﻮ
😂😂😂😂😂