Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

ﻟﮍﮐﺎ : ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮐﻠﯿﭧ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ
ﻟﮍﮐﯽ : ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ؟ 🤔
ﻟﮍﮐﺎ : ﺗﻢ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﭼﺎﮐﻠﯿﭧ ﭼﺎﮨﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﮭﺎﻟﯿﻨﺎ ﭘﺮ ﮐﺎﻏﺬ ﭼﺎﭨﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮﺩﯾﻨﺎ 😂 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ﺁﻡ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﮑﮭﯿﺎﮞ ﺍﯾﺴﮯ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ 🍋 🐙 😂
ﺟﯿﺴﮯ ﺁﻡ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺳﮯ 😂 😯 ﺧﺮﯾﺪﮮ ﮨﻭﮞ

Ali_G_SHEIKH22
 

ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﻨﭧ ﭘﮧ
i miss u
ﻟﮑﮭﻮﮞ 😎
ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺮ ﭘﮧ ﺩﮮ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ 😛
ﭘﮭﺮ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﻮﮞ . 😍
ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ

Ali_G_SHEIKH22
 

ﮐﯿﻨﮉﺍ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮍﮎ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺳﮍﮎ ﻏﺎﺋﺐ 😂 😂
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﺳﺎ 😜 😜 😜 😜

Ali_G_SHEIKH22
 

ﺟﺲ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﯾﮩﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻤﯿﺰ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﺗﻤﯿﺰ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ
ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺗﻤﯿﺰ ﮨﮯ ﮐﻮﻥ ﺍﻭﺭ
ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﻭﮞ
🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی پوجھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
کی فضیلت تو بتا دینا
اللہ تعالی فرماتا ھے
جو میں کہتا ہوں وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہنے ہیں
اور جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہنے ہیں وہ میں کہتا ہوں ❤❤❤❤❤

Ali_G_SHEIKH22
 

بازار نو سے تین بجے تک کھلنے کی اجازت دے دی گئی
کوئی بتائیگا کرونا شام کو ہی حملا کیوں کرتا ہے
کیا اسکو بھی گرمی لگتی ہے

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کل جس کو دیکھو دل کے پیچھے پڑا ہے
حالانکہ
مہنگے گردے ہیں
کوئی تو دے دو سیب والا موبائل لینا ہے
.a8

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کل جس کو دیکھو دل کے پیچھے پڑا ہے
حالانکہ
مہنگے گردے ہیں
کوئی تو دے دو سیب والا موبائل لینا ہے
.a8

Chalta bary shahroon main
A  🔥 : Chalta bary shahroon main - 
An banda jaye b to kaha jaye
A  : An banda jaye b to kaha jaye - 
Funny joke
A  : Magar itna bara b nahi hona chahye 😂😂😂😂 - 
Funny joke
A  : Thandy hojao 😁😁😁😁 - 
😭😭 mery to anso hi nikal jaty hain
A  : 😭😭 mery to anso hi nikal jaty hain - 
Funny joke
A  : Ithy rakh 🤣🤣🤣🤣 - 
Funny joke
A  : Bechary 😂😂😂😂 - 
Funny joke
A  : Pahle aien pahle paien ki buniyad par hoga🤣🤣🤣🤣 - 
Ali_G_SHEIKH22
 

ایک کسان نے اپنے دس کے دس بچوں کو ایک قطار میں کھڑا کیا ہوا تھا۔ اور ان سے تفتیش ہورہی تھی کہ بتاؤ چھت پر رکھے ڈرم کو کس نے دھکا دے کر سیڑھیوں سے نیچے گرایا ؟
کسی بچے نے کوئی جواب نہ دیا۔
کسان نے پھر زور دے کے پوچھا۔" ڈرم کو کس نے دھکا دے کر سیڑھیوں سے نیچے گرایا تھا؟
ایک بار پھر کسی نے جواب نہ دیا۔
کسان نے کہا۔ " ٹھیک ہے ۔ میں ایک کہانی سناتا ہوں ۔ ایک تھا بادشاہ اور ایک تھا اس کا بیٹا شہزادہ۔ ایک دن شہزادے نے کلہاڑے سے بادشاہ کا پسندیدہ انار کا درخت کاٹ دیا۔ بادشاہ کو پتہ چلا تو اس نے سب سے پوچھا کہ درخت کس نے کاٹا ؟۔ شہزادے نے سچ بولا کہ اس نے درخت کاٹا۔ بادشاہ اس کے سچ بولنے پر خوش ہوا اور اس کو کوئی سزا نہ دی۔ اور اس کو معاف کردیا۔ اب بتاؤ کہ ڈرم کو دھکا کس نے دیا تھا؟
یہ سن کر سب سے چھوٹا بیٹا بول پڑا کہ ڈرم کو اس نے دھکا دیا ت

Ali_G_SHEIKH22
 

ٹینکی میں گرم پانی کی جو دعا #سردیوں
میں مانگی تھی وہ اب جا کے قبول ہوئی ہے۔ 🤨🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

دو لڑکیاں ٹرین میں سفر کر رہی تھی
ایک بولی میں ایسے فوجی سے شادی کروں گی
جس کی تنخواہ دو لاکھ روپے ہو
دوسری بولی اگر دو لاکھ والا نہ ملا تو
وہ بولی تو ایک لاکھ والے سے کرلوں گی
دوسری بولی اگر وہ بھی نہ ملا تو
وہ بولی ستر ہزار والے سے کرلو گی
دوسری بولی وہ بھی نہ ملا تو
بولی پھر پچاس ہزار والا بھی چل جائے گا
اوپر برتھ پر ایک فوجی لیٹا ہوا تھا بولا
اگر بات پینتیس ہزار تک آجاے
تو مجھے جگا دینا 😂😂😂