Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ بھی کیا دن ہونگے
جب میں چائے☕بنارہا ہوں گا
اور وہ آکر مجھے ڈانٹےگی کہ آپ کیوں
چائے بنارہے ہیں اگر آپ کا ہاتھ جل گیاتو😂😉😝

Ali_G_SHEIKH22
 

میں اتنا
تنگ نظر اور چھوٹی سوچ😏 والا ہوں کہ
مجھے ننگے سر اور پینٹ چھوٹی چھوٹی شرٹ
والی خواتین اچھی نہیں لگتیں_____💯😁

Ali_G_SHEIKH22
 

آپ کی سالگرہ کا مہینہ کون سا ہے؟
January ذہین
February سنجیدہ
March خوبصورت
April مغرور
May غصیلے
June خوش اخلاق
July نرم دل
August معصوم
September مدد کرنے والا
October. ٹوٹے دل والا
November شرارتی
December وفا کرنے والا

Ali_G_SHEIKH22
 

پولٹری فارم کے مالک نے سب مرغیوں کو آرڈر دیا کہ
"اگر تم نے کل سے دو، دو انڈے نہیں دیے۔ تو تمہارا دانا
پانی بند"
سب مرغیاں ڈر گئی اور خوف کے مارے سب نے دو،
دو انڈے دے دئیے۔ لیکن ایک نے صرف ایک ہی انڈا دیا۔
مالک: "تم نے ایک ہی انڈا کیوں دیا۔
جواب ملا!
سر یہ تو آپ کے ڈر کی وجہ سے دے دیا ہے۔ ورنہ تو میں
مرغا ہوں

Ali_G_SHEIKH22
 

شوہر نے بے سری آواز میں گانا شُرُوع کیا تو بیوی نے فوراً کہا . . .
میرے ابّا مرحوم جب گانا گاتے تھے تو اڑتے پرندے بھی گر جاتے تھے .
شوہر نے جل کر کہا : کیوں ، کیا تمہارے ابّا مرحوم منہ میں کارتوس ڈال کر گاتے تھے ؟

Ali_G_SHEIKH22
 

پی ٹی آئی
نے عوام کو اچھا چونا لگایا
پندرا روپے پیٹرول پر کم کر کے
ایل پی جی پر بائیس روپے بڑھا دیے
دماغ ھے خان میں

Ali_G_SHEIKH22
 

Teacher to a 4 Year old kid :
"What's your Mom's name?"
4 yr old kid : "Mom's _last name_ must be *Darling*
because that's what Daddy calls her every time...."
Teacher : "That's so sweet. What's her first name then?"
4 year old kid: "I think it's *Sorry*

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی کی نئی دھمکی
برتن دھو
ورنہ
پولیس کو بتاتی ہوں کہ میرا شوہر تین دن سے کھانس رہا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Funny joke
A  : اور بھی غم ہیں زمانے میں کورونا کے سوا 🤔😂 - 
Ali_G_SHEIKH22
 

نائیوں کو دوکان کھولنے کی اجازت دے دو ورنہ ۔۔۔۔۔ ھر گھر سے شاکا نکلے گا؟ 😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک بار تیز ھواوں میں دھوتی پہن کر
سمندر کنارے چلا گیا
پھر پتا نہیں کیوں افراتفری پھیل گئی
کجھ سمجھ نہیں آیا
🙄🙄🙄🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

یہاں جس کا بھی گلا دباو
وہ ھی آنکھیں نکالتا ھے
کیسا زمانہ آگیا ہے

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک مچھر دوسرے سے کھ رہا تھا
اج کل جس کا بھی خون چوسو
روح افزا کا ذائقہ آتا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

روزے داروں اللہ نبی جی کے پیاروں
سحری کا وقت ختم ہو چکا ہے
جلدی جلدی اپنے پیٹ کو تربیلا ڈیم بنا لیں
شکریہ .a8

Ali_G_SHEIKH22
 

اف آج تو جان ھی نکل گئی
پورے دو گھٹنے
وہ بھی بنا رکے بما کجھ کھانے پیئے
اب تو توبہ لرلی کبھی اتنا یوز نہیں کرونگا موبائل
.a8

Ali_G_SHEIKH22
 

جو جو مجھے فالو کریگا / گی
عمران خان اسکو پورے بارا ہزار روپے دے گا
احساس کیش پروگرام کے
😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

Dekhi jo nabz meri kagaz liya ishq ka bemaar likh dya ...
sadqy q na jaun aisy tabeeb par nuskhay par jisne sharbat e dedaar likh dya

Funny joke
A  : 😂😂😂😂 aisa hota hai aksar - 
Funny joke
A  : Sary hi namony hain 😂😂😂😂 - 
Funny joke
A  : کرونا تیرا بیڑا غرق ہو 😂😂😂😂😂 -