احتیاط کریں گرمی کی شدت بڑھتی جارھی ھے زیادہ دھوپ میں مت نکلا کریں زیادہ غصہ سے پرہیز کریں گھر سے نکلتے وقت سر پر گیلا تولیہ ڈال کر نکلا کریں کیوں کہ بھوسہ جلدی آگ پکڑ لیتا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ایک درزی لیاری بس میں بیٹھا تو اسکع کال آگئی درزی۔ تو بازو کاٹ کہ رکھ گلا میں آکر خد کاٹونگا اگلے اسٹاپ پے پوری بس خالی ہوگئی 😂😂😂😂😂😂😂
پھر لوگوں کے رویوں کی ایسی سمجھ آئی، پھر کسی سے نا کوئی شکایت رہی نا ہی کوئی توقع🌍🖤
مجھے بہت ہنسی آتی ہے جب کوئ لڑکی کہتی ہے کہ ایک لڑکا مجھ سے بہت محبت کرتا ہے😄
آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو🙃 کہ جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے🖤 I am happy
فرض کرو تم کچھ نہ پاو اپنا آپ لٹا کر بهی فرض کرو کوئی مکر ہی جائے سچی قسم اٹها کر بهی🖤🥀
میں نے تم سے صرف محبت نہیں کی۔۔۔ محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے۔۔۔ میں نے تمہارے لئے اپنی انا کو مار ڈالا تھا۔۔۔🖤
میں بھی کر لیتا هوں هر بار بھروسہ اس پر🥀✔ اور وہ شخص بھی هر بار بدل جاتا هے...🔥💔
جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے ' جو آپ کی محبت کے اہل ہیں_❤
چائے لپٹن کی ہو یا دانے دار😋 بنانے والی سندھ کی ہونی چاہیئے❤️✌️
انسان کی تمام فطرتوں میں سے المناک فطرت یہ ہے کے "اُسے" مکمل مل جانے والی چیز سے اُکتاہٹ ہونے لگتی ہے۔ 🖤
حالات سے لگ رہا ھے اس سال لڑکیاں ڈبل شوپنگ کرینگی چاند رات تک 🤔
چاہت__فکر__احترام__سادگى اوروفا__ میرى انہى عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا__💔😊